سعودی عرب کا پاکستان سمیت 7 ممالک کے لیے سیاحتی پیکج ویزا کا اجرا
حماد کاہلوں ایس این این نیوز سعودی عرب نے ویژن 2030 کے تحت سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ سعودی وزارتِ سیاحت نے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کے لیے ایک نئی سیاحتی پیکج ویزا سروس متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد مسافروں کے سفر کو آسان، تیز اور زیادہ سہل بنانا ہے۔ کن ممالک کو یہ سہولت ملے گی؟ اس وقت یہ سیاحتی پیکج ویزا سات ممالک کے شہریوں کے لیے دستیاب ہے: سعودی وزارتِ سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں اس فہرست میں مزید ممالک کو شامل کیا جائے گا۔
Read more