سعودی-یمن کشیدگی میں اضافہ: نجران ایئرپورٹ رڈار تباہ
از حماد کہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی ریاض، سعودی عرب پچھلے دو دنوں کے دوران سعودی عرب اور یمن کے مابین فوجی صورتحال تیزی سے بگڑی ہے۔ حوثی جنگجوؤں نے اس عرصے میں تین مختلف محاذوں پر کارروائیاں کیں نجران میں سعودی ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا، بحیرہ احمر میں تیل بردار جہاز پر میزائل داغے، اور یمن کے وسطی و مشرقی علاقوں میں حکومتی فوج کے کیمپوں پر بمباری کی۔ ماہرین اسے 2022 کی جنگ بندی کے بعد دونوں فریقین کے درمیان اب تک کی سب سے شدید فوجی جھڑپ قرار دے رہے ہیں۔ سعودی-یمن کشیدگی: نجران
Read more