گوجرانوالہ: مدرسہ جاتی لڑکی ہراساں، ملزم زخمی گرفتار
شمائلہ اسلم ایس این این اردو گوجرانوالہ تھانہ گرجاکھ کی حدود میں مدرسہ جاتی ہوئی ایک لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ واقعہ کی تفصیلات مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل قذافی روڈ پر پیش آیا، جہاں ملزم نے مدرسہ جانے والی ایک لڑکی کو ہراساں کیا۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی، جس کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ ملزم کی شناخت، بھاگتے ہوئے ٹانگ ٹوٹ گئی ملزم کی شناخت ملک شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔
Read more