google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

آزاد کشمیر کی حفاظت کے لیے میں خود جاؤں گا: آئی جی اسلام آباد

ایس این این نیوز اردو

July 7, 2026

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں
ایس این این نیوز

خاتون صحافی کا آئی جی اسلام آباد سے تلخ سوال

آئی جی اسلام آباد کی پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی نے اہم سوال اٹھایا کہ اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر (اے جے کے) بھیجی گئی ہے، جس کے باعث دارالحکومت میں پولیس کی نفری کم ہو گئی ہے۔

صحافی کے مطابق شہر کے ناکوں پر اسلام آباد پولیس کی بجائے پنجاب پولیس نظر آتی ہے۔

کم نفری سے جرائم پر قابو پانا مشکل

خاتون صحافی نے کہا کہ اتنی کم نفری کے ساتھ شہر میں جرائم کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جس علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، وہاں کے ایس ایچ او کو بھی راولاکوٹ بھیج دیا گیا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ آزاد کشمیر بھیجی گئی نفری کب واپس آئے گی۔

آزاد کشمیر میں حالیہ صورتحال”