google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
کاروبار / معیشت ›

مریم نواز کا پنجاب میں 5 سال میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان

۳۰ جون ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۵۲ · ۲ منٹ کا مطالعہ
مریم نواز کا پنجاب میں 5 سال میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلانکاروبار / معیشت
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

از اسامہ زاہد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ الیکٹرک بسیں کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

5 سالہ منصوبہ، 5000 الیکٹرک بسیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق آئندہ پانچ برسوں میں صوبے بھر میں 5000 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ یہ بسیں ماحول دوست ٹیکنالوجی کے تحت چلیں گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کریں گی۔

پنجاب میں مقامی مینوفیکچرنگ

مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب بہت جلد اپنی الیکٹرک بسیں خود تیار کرے گا۔ ان کے مطابق صوبے میں الیکٹرک بسیں کی مینوفیکچرنگ کے لیے اسمبلنگ پلانٹ پہلے ہی کام شروع کر چکا ہے، جس سے درآمدات پر انحصار کم ہوگا۔

طلبہ کے لیے ایک لاکھ ای بائیکس

حکومتِ پنجاب طلبہ کو سہولت دینے کے لیے ایک سال کے دوران ایک لاکھ ای بائیکس فراہم کرے گی۔ اس اسکیم کے تحت ہر ای بائیک پر صوبائی حکومت کی جانب سے 70 ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

طالبات کے لیے خصوصی سہولت

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ طالبات کی ای بائیکس کی ڈاؤن پیمنٹ اور رجسٹریشن فیس وہ خود ادا کریں گی، تاکہ تعلیمی اداروں تک طالبات کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا ہو۔

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے جدید منصوبوں سے متعلق تازہ ترین خبریں

متعلقہ خبریں