ٹرمپ کا سعودی جوہری معاہدہ ابراہم اکارڈز سے مشروط
از اسامہ زاہد واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے سول جوہری تعاون کے معاہدے کو باضابطہ منظوری دینے کے ایک دن بعد ہی اس میں نئی شرط شامل کر دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے یہ ضروری ہوگا کہ وہ ابراہم اکارڈز میں شامل ہو۔ معاہدہ کیسے سامنے آیا امریکی محکمہ توانائی کے واشنگٹن ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب میں امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری معاہدے پر دستخط ہوئے، جس میں امریکی توانائی سیکرٹری کرس رائٹ اور سعودی حکام شریک تھے۔ تاہم دستخط کے چند گھنٹوں
Read more