پشاور ہائیکورٹ کا ‘قائداعظم’ کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا حکم
از اسامہ زاہد پشاور ہائیکورٹ نے قائداعظم نادرا کارڈ بلاک کیس میں درخواست گزار کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہو کر اپنی دستاویزات کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس وقار احمد خان اور جسٹس انعام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اس درخواست کی سماعت کی جو قائداعظم نامی شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار کے وکیل سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ان کا موکل ایک تاجر ہے جس کا پاکستان اور دبئی میں کاروبار ہے۔ وکیل کے مطابق
Read more