پاکستان کو ایل این جی سپلائی میں کمی، مارچ میں متوقع آٹھ میں سے صرف دو کارگو پہنچ سکے
توانائی کے شعبے میں خدشات بڑھ گئے پاکستان کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی میں غیر متوقع کمی کا سامنا ہے کیونکہ مارچ کے مہینے کے لیے متوقع آٹھ کارگو میں سے اب تک صرف دو ہی پاکستان پہنچ سکے ہیں۔ اس صورتحال نے ملک کے توانائی کے شعبے میں خدشات پیدا کر دیے ہیں کیونکہ پاکستان کی بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں، فیکٹریوں اور گھریلو صارفین کی بڑی تعداد گیس پر انحصار کرتی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران پاکستان کو ایل این جی کے آٹھ کارگو موصول ہونے تھے جو مختلف معاہدوں اور
Read more