google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

جیکب آباد ٹھل نوجوان لطف اللہ لنجوانی ڈکیتی میں قتل

شمائلہ اسلم ایس این این اردو جیکب آباد تحصیل ٹھل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں مسلح ڈاکو نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والے نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مرزا واہ کے مقام پر پیش آیا۔ مسلح ڈکیتوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں نوجوان لطف اللہ لنجوانی جاں بحق ہو گیا۔ مقامی شہریوں نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت پر شہریوں کو موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے ایس ایس پی جیکب آباد سے

Read more

بلوچستان میں دہشت گردی ناکام، 92 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر

پی آر اسامہ زاہد ایس این این اردو بیورو چیف، ساؤتھ ایسٹ ایشیا بلوچستان میں دہشت گردی ناکام، 92 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں کی گئی دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے دوران 92 دہشت گرد ہلاک جبکہ قوم کے 15 بہادر جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے بلوچستان میں امن و

Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملک دشمن عناصر کے لیے سخت انتباہ

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز بیورو چیف پاکستان پاکستان کی فوجی قیادت نے ایک بار پھر بلوچستان میں جاری سیکیورٹی چیلنجز کے حوالے سے مضبوط موقف اختیار کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک دشمن عناصر اور علیحدگی پسند گروپوں کو سخت پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کی سالمیت اور بلوچستان کی حفاظت کے لیے اپنی عزم کا اعادہ کیا۔ فیلڈ مارشل منیر نے کہا: “کیا تم سمجھتے ہو کہ 1500 آدمیوں کے ساتھ تم بلوچستان لے جاؤ گے؟ تمہاری اگلی 10 نسلیں بھی اسے لے جانے کے قابل نہیں ہوں گی۔” یہ بیان

Read more

بلوچستان میں بی ایل اے کے حملے، 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شمائلہ اسلم SNN نیوز بیورو چیف، پاکستان بلوچستان میں بی ایل اے کے حملے: 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 31 جنوری 2026 کو بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) کے نام سے منسوب متعدد حملے صوبے کے 12 سے زائد مقامات پر ہوئے، جن میں کوئٹہ، نوشکی، مستونگ، پسنی اور گوادر شامل ہیں۔ سیاسی ردعمل: بی ایل اے کو پاکستان، امریکہ، برطانیہ، اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ بلوچستان کی سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کی مزید خبریں یہاں پڑھیں۔

Read more

روب جیٹن نیدرلینڈز کے نئے وزیر اعظم منتخب

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز بیورو چیف، پاکستان نیدرلینڈز کو نیا وزیر اعظم مل گیا نیدرلینڈز (ہالینڈ) میں کئی ماہ جاری رہنے والے سیاسی مذاکرات کے بعد تین سیاسی جماعتوں نے اقلیتی حکومت بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت Democrats 66 (D66) کے رہنما روب جیٹن (Rob Jetten) ملک کے نئے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ 38 سالہ روب جیٹن نیدرلینڈز کی تاریخ کے سب سے کم عمر وزیر اعظم ہوں گے۔ حکومت سازی کا معاہدہ 27 جنوری کو طے پایا، جبکہ نئی کابینہ کی حلف برداری فروری میں متوقع ہے، تاہم حتمی تاریخ

Read more

بھاٹی گیٹ حادثہ اداروں کے متضاد بیانات پر سوالات

اسد قاضی بیورو چیف، لاہور لاہور میں بھاٹی گیٹ مین ہول حادثے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس واقعے کی ذمہ داری کمشنر لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے اور چیف انجینئر ٹیپا پر عائد کرتی ہیں، تاہم عملی طور پر قربانی کا بکرا ایک پرائیویٹ ٹھیکیدار اور چند نچلے درجے کے سرکاری ملازمین کو بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حالانکہ ٹیپا چیف انجینئر، ڈی جی ایل ڈی اے کے ماتحت ہے اور ٹیپا، ایل ڈی اے کا ذیلی ادارہ ہے، اس کے باوجود اعلیٰ افسران کے خلاف فوری کارروائی

Read more

سانحہ بھاٹی چوک عظمیٰ بخاری کا ریسکیو اہلکار پر الزام

لاہور (آئی آئی پی) سانحہ بھاٹی چوک سے متعلق غلط معلومات سامنے آنے کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واقعے کی ذمہ داری ریسکیو اہلکار پر عائد کر دی اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش بھی کر دی۔ ویڈیو پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سب سے پہلے ریسکیو اہلکار شاہد وحید کی جانب سے ایک ویڈیو موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا تھا کہ جگہ اتنی تنگ ہے کہ کوئی شخص اندر گر نہیں سکتا اور نہ ہی آگے جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی معلومات انہوں نے آگے شیئر کر دیں۔

Read more

عطا تارڑ کے بیان سے وفاقی حکومت پر سنجیدہ سوالات

حماد SNN News Finland شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کو خفیہ طور پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ وفاقی وزیر عطا تارڑ کے اعتراف نے وفاقی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق سنگین خدشات کے باوجود ان کے ذاتی معالج تک رسائی روکی جا رہی ہے، جو کہ کھلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر اہلِ خانہ اور وکلاء کو جان بوجھ کر لاعلم رکھا گیا، جو مجرمانہ غفلت کے مترادف ہے۔

Read more

مانسہرہ برفانی طوفان میں سوشل میڈیا انفلوئنسر جاں بحق

رفعت کوثر ایس این این اردو ایس این این نیوز فن لینڈ مانسہرہ میں برفانی طوفان کی زد میں آ کر لاپتہ ہونے والا سوشل میڈیا انفلوئنسر عنایت خان گلزار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نوجوان کی لاش ضلع تورغر کے بلند پہاڑ مچئی سر کے ٹاپ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عنایت خان ہفتے کی رات شدید برفباری کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔ اتوار کی صبح ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایت پر ریسکیو ٹیموں نے دوبارہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا، جو کئی گھنٹوں

Read more

برطانیہ میں مقیم پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز بیورو چیف پاکستان ‏انگلینڈ میں مقیم چند پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت کا تخمینہ ( آف شور دولت اور ٹرسٹ اس میں شامل نہیں ) نمبر 1۔ صوفی جنید نقشبندی Grandson صوفی عبداللہ نقشبندی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ گھمکول شریف ، برمنگھم 132 ملین پاؤنڈ۔ پاکستانی 290 ارب تقریباً. نمبر 2۔ پیر سلطان نیاز الحسن باہو ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم۔ 80 ملین پاؤنڈ ، 176 ارب روپے تقریباً نمبر 3۔ پیر سلطان فیاض الحسن باہو ، اسسٹنٹ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم 83 ملین

Read more