ٹرمپ کا ایران 300 ارب سے انکار، X نے MOU شق بے نقاب کی
از اسامہ زاہد ٹرمپ کا انکار: “یہ فیک نیوز ہے” امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے واضح طور پر کہا کہ امریکہ کی طرف سے ایران کو 300 ارب ڈالر کی کوئی ادائیگی نہیں کی جا رہی۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے اسے “فیک نیوز” اور “MOU “ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے لیے صرف کامیابی، تیل کی کم قیمتیں اور فتح ہے اور شہریوں کو اسٹاک مارکیٹ چیک کرنے کی ہدایت کی۔ X نے کمیونٹی نوٹ لگا کر دعوے کو چیلنج کر دیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) نے ٹرمپ کی
Read more