کراچی میں ہوائی فائرنگ سے 3 جاں بحق، 75 زخمی
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی میں جشنِ آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد جاں بحق اور 75 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
Read more