google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد: صحافی پر مقدمے کے خلاف احتجاج، ایس ایس پی سے مذاکراتشاہ کوٹ: اسسٹنٹ کمشنر تبدیل، نوٹیفکیشن جاریلاہور: کم عمر بچوں کی تیز رفتار گاڑی نے ورکر کو ہلاک کر دیاجیکب آباد: مبینہ اغواء والی لڑکی نے عدالت میں پسند کی شادی کرلیایف بی آر کے افسران اوپن بک ٹیسٹ میں ناکام: اوسط نمبر 26 فیصدپاکستان اور پرتگال کا ویزا معاہدہ: ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر تنقیدناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقات
بین الاقوامی خبریں ›

ڈیجیٹل فوٹو گرافی کا راج، سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب

۱۳ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۰۰ · ۱ منٹ کا مطالعہ
ڈیجیٹل فوٹو گرافی کا راج، سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریببین الاقوامی خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ڈیجیٹل فوٹو گرافی کا راج، سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب

دنیا کی مشہور فوٹوگرافی کمپنی ایسٹ مین کوڈک اپنے مستقبل کے نازک ترین موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ 133 سالہ پرانی اس کمپنی نے حالیہ مالیاتی رپورٹ میں سرمایہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ طویل عرصے تک اپنے آپریشنز جاری رکھنے کے قابل نہیں رہ سکے گی۔
کمپنی نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں خسارہ ظاہر کیا ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں فروخت میں بھی کمی آئی ہے۔ 
سی این این کے مطابق کوڈک کے پاس تقریباً 50 کروڑ ڈالر کے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی کے لیے نہ تو محفوظ فنڈز ہیں اور نہ ہی اتنی نقد رقم موجود ہے

متعلقہ خبریں