google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد میں ایرانی تیل کی کھلی فروخت، ذرائع کا الزامجیکب آباد: ڈاکٹر دیپک کمار پر حملے کے خلاف احتجاجچوہدری سالک حسین: پنجاب میں کرپشن کا دعویٰ، نوٹس کا انتظارجیکب آباد میں دن دہاڑے ڈکیتی، دکاندار سے دو لاکھ چھین لیےجیکب آباد: بزرگ کی پراسرار موت، بیٹے کا قتل کا الزامجیکب آباد میں اساتذہ کا احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہراولاکوٹ کشیدگی: طاقت نہیں، مذاکرات کا راستہ اپنائیںشاہ کوٹ: سیم نالے کی صفائی نہ ہونے پر شہریوں کا احتجاج
دنیا ›

دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟

۱۳ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۷ · ۱ منٹ کا مطالعہ
دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟دنیا
واٹس ایپ فیس بک ایکس

شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

و

دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟

مسافروں کو چاہیے کہ دبئی ایئر پورٹ پر جہاں تک ممکن ہو دھاتی اشیاء پہننے سے گریز کریں، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو اسکریننگ مشین میں گزرنے سے پہلے انہیں اتار دیں ورنہ آپ کا پوچھ گجھ اور انہیں حکام کی جانب سے ہٹانے میں وقت ضائع ہوسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر اپنے ذاتی موبائل فون کے علاوہ سامان میں زیادہ سے زیادہ 15 موبائل فون لے جاسکتا ہے جنہیں مینوفیکچرر کی پیکنگ میں ہونا لازمی ہے۔ ایسا نہ ہونے کی صورت میں ضبطی ہوسکتی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر اگر مسافر کو دوا کے ساتھ سفر کرنے کی ضرورت ہے تو اس کے پاس ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ یا نسخہ بھی ہونا چاہیے۔
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہینڈ بیگ میں کون سی اشیاء رکھنا ممنوع ہے؟
چھری، چاقو، ہتھوڑے، کیل، اسکریو ڈرائیور، تیز دھار آلے، بلیڈ، قینچی (ہر قسم کے)۔
ہتھکڑیاں، اسلحہ، لیزر گن، واکی ٹاکیز، مارشل آرٹ کا سامان، رسیاں، نانپنے والا ٹیپ، لائٹر، پیکنگ ٹیپ، الیکٹریکل کیبلز وغیرہ ۔

۔

متعلقہ خبریں