بی ایل اے نے اپنے ہی کارکن عبدالستار کو قتل کردیا
بذریعہ حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اپنے ہی ایک کارکن عبدالستار کو ہلاک کردیا، جس پر تنظیم نے ڈبل ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا۔ عبدالستار ہلاک شدہ کمانڈر منیر عبداللہ اور زاہد بلوچ کا قریبی رشتہ دار تھا۔ وہ بی ایل اے کے لیے فوٹوگرافی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مواد تیار کرنے کے ساتھ ساتھ پنجابی افراد کی پروفائلنگ اور مختلف کارروائیوں میں سہولت کار کے طور پر کام کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق عبدالستار کے ذریعے لی گئی تصاویر سے بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانوں کا سراغ
Read more