google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پنجاب حکومت کا نیا قانون، یتیموں اور بیواؤں کی زمینوں کا تحفظ

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو لاہور: پنجاب حکومت نے “پیرا” کے قیام کے بعد ایک اور اہم قانون تیار کر لیا ہے، جس کا نفاذ جلد متوقع ہے۔ اس نئے قانون کے تحت بیواؤں، یتیموں اور بے سہارا افراد کی زمینوں پر ناجائز قبضے روکنے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، اس مقصد کے لیے خصوصی عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی تاکہ متاثرہ افراد کو فوری انصاف فراہم ہو سکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں کمزور اور بے بس طبقات کے حقوق ہر صورت میں محفوظ

Read more

لاہور پب جی کھیلنے پر چار افراد کے قتل، ملزم کو 100 سال قید

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو لاہور: سیشن جج لاہور نے علی زین نامی ملزم کو اپنی والدہ، بھائی اور دو بہنوں کے قتل کے جرم میں 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ پراسیکیوشن کے مطابق، علی زین نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر یہ لرزہ خیز اقدام اٹھایا تھا۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسے سخت سزا دی، تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔

Read more

یوفون اور ٹیلی نار کا اشتراک، صارفین کے لیے نئی سہولیات

اسامہ زاہد ایس این این نیوز اردو l پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یوفون اور ٹیلی نار نے اشتراک کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ عمل آئندہ ہفتے مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ ان کمپنیوں کے ملاپ کے بعد صارفین کو نہ صرف بہتر سروسز فراہم کی جائیں گی بلکہ نئی سہولیات بھی متعارف کرائی جائیں گی۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اس شراکت داری سے مارکیٹ میں مقابلے کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی آئے گی اور صارفین کو زیادہ آپشنز مل سکیں گے۔ ٹیلی کام

Read more

اسلام آباد میں پی ٹی آئی ایکٹوسٹ فلک جاوید گرفتار

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد اہل خانہ نے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کسی بھی شہری، بالخصوص خاتون کو لاپتہ رکھنا آئین و قانون کے منافی ہے، لہٰذا انہیں فوراً عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ فلک جاوید کی گرفتاری اور پیشی سے متعلق رپورٹ فوری طور

Read more

ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں بھارت پر شدید تنقید

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بھارت بالواسطہ طور پر خون ریزی میں شریک ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بڑی طاقتوں کی جانب سے ایسے رویے نہ صرف جنگ کو طول دیتے ہیں بلکہ عالمی امن کے لیے بھی سنگین خطرات پیدا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ اس تنازعے میں فریق بننے کے بجائے امن کے قیام کے لیے مثبت

Read more

سینئر صحافی مظہر اقبال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سینئر صحافی، اے ٹی وی کے رپورٹر اور ار آئی یو جے ورکرز کے صدر مظہر اقبال پیر کی رات روات میں ایک ٹریفک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق مرحوم موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہے تھے جب ٹی چوک کے قریب موٹر سائیکل پھسل گئی اور قریب موجود بیریئر سے ٹکرا گئی۔ سر پر شدید چوٹ آنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج (منگل) بعد نماز عصر پاکستان اٹامک انرجی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی، روات میں ادا

Read more

عمران خان سعودی معاہدہ خوش آئند، حرمین کی حفاظت فخر ہے

بذریعہ حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو سابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے ہونے والے حالیہ معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات کی حفاظت ہر پاکستانی کے لیے فخر کی بات ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنی بہن علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پاکستان کے لیے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں اور اس معاہدے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Read more

مریم نواز نواز شریف کی خدمات ہر جگہ نمایاں ہیں

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لیے لاہور سے پنڈی، اٹک اور رحیم یار خان تک جاتی ہیں تو ہر مقام پر نواز شریف کی خدمات کے آثار نمایاں نظر آتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کی پہلی میٹرو بس نواز شریف کے دور میں بنی، اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ بھی انہی کی بدولت مکمل ہوا، ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ اب گوجرانوالہ میں میٹرو بس کا نیا منصوبہ بھی نواز

Read more

ٹرمپ برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے فیصلے پر سخت ردعمل دیا ہے جنہوں نے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام دراصل حماس کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے اور انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس پالیسی کے حامی نہیں اور ان ممالک کے کیمپ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مزید عالمی خبریں پڑھنے کے لیے وزٹ کریں ایس این این نیوز اردو کا عالمی سیکشن۔

Read more

بہاولپور کیمپوں میں بچوں کے نام نواز شریف اور مریم نواز

حماد کاہلوں- ایس این این نیوز اردو بہاولپور کے ایک ریلیف کیمپ میں ایک خاندان نے نومولود بیٹے کا نام “نواز شریف” رکھنے کا اعلان کیا۔ اسی علاقے کے ایک اور کیمپ میں ایک خاتون نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام “مریم نواز” رکھا ہے۔ یہ دلچسپ انکشاف مریم نواز نے خود ایک بیان میں کیا۔ کیمپوں میں بچوں کے ان ناموں نے متاثرین اور مقامی لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ مزید سماجی خبریں پڑھنے کے لیے وزٹ کریں ایس این این نیوز اردو کا سماجی سیکشن۔

Read more