علی امین گنڈاپور کا صحافی کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پشاور خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صحافی عبداللہ مہمند کو ایک ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق، عبداللہ مہمند نے علی امین گنڈاپور کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات عائد کیے۔ لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صحافی ایک ہفتے کے اندر عوامی طور پر معافی مانگیں، بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر معاملہ عدالت میں گیا تو یہ ایک اہم ٹیسٹ کیس
Read more