افغانستان میں خوفناک بس حادثہ، 25 جاں بحق، 27 زخمی
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو افغانستان کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز ایک مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے انکشاف کیا کہ الم ناک حادثہ کابل سے قندھار جانے والی مرکزی شاہراہ پر ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو بروقت ریسکیو کرکے نزدیکی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تاکہ فوری علاج ممکن ہو سکے۔، تاہم ان کی حالت کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ افغانستان میں بڑے ٹریفک حادثے عام ہیں۔ خراب
Read more