google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

یوٹیوب چینلز پر پابندیاں معطل، ایمان مزاری کا بڑا ردعمل

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان 27 یوٹیوب چینلز پر پابندیوں کا فیصلہ معطل کردیا گیا, ایمان مزاری نے کیس کو اڑا دیا۔

Read more

نتن یاہو: حماس کے ہتھیار ڈالنے پر ہی جنگ رکے گی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ صرف اسی صورت میں ختم ہوگی جب حماس ہتھیار ڈال دے اور غزہ کو غیر مسلح کر دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مسئلہ مذاکرات سے حل ہو جائے تو یہ زیادہ بہتر ہوگا، لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اسرائیلی فوج زبردستی کارروائی کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے اختتام پر حماس کو غزہ سے مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا تاکہ خطے میں دوبارہ امن قائم ہو سکے۔

Read more

مصر کے اہرام: تاریخ کے حیران کن شاہکار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان مصر کے اہرام دنیا کے ان حیران کن عجائبات میں شامل ہیں جو آج بھی دیکھنے والوں کو مبہوت کر دیتے ہیں۔ ان کی تعمیر قدیم مصری تہذیب کے اس عقیدے پر مبنی تھی کہ انسان موت کے بعد دوبارہ زندہ ہوگا۔ اسی یقین کے تحت اہرام میں فراعنہ اور ان کے خاندان کی ممیوں کے ساتھ سونا، جواہرات، ہتھیار اور غلام بھی دفن کیے جاتے تھے تاکہ اگلی زندگی میں کام آئیں۔ تقریباً 138 اہرام مصر میں دریافت ہوئے ہیں، جن میں سب سے مشہور گیزہ کے تین اہرام

Read more

باجوڑ: شہید کی میت کے ساتھ عوام کا آرمی سنٹر میں داخلہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان باجوڑ میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آرمی سنٹر کے مرکزی گیٹ کو توڑ دیا۔ شہید مولانا خانزیب کی میت کو سینکڑوں افراد نے کندھوں پر اٹھا کر آرمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مقام تک پہنچایا اور زبردستی اندر داخل ہو گئے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ عوامی ردعمل پر سوشل میڈیا پر بھی شدید بحث جاری ہے۔

Read more

گلاسگو: ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں حاملہ خاتون سے زیادتی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان گلاسگو میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ سوشل میڈیا اور مقامی میڈیا پر شدید ردِعمل کا باعث بن رہا ہے۔ 32 سالہ حاملہ خاتون، جو اس شہر کی رہائشی تھیں، نے کھانے کی ڈیلیوری کے لیے ایک معروف سروس “ڈیلیورو” کا انتخاب کیا۔ مگر جب ڈیلیوری بوائے، محمد فیضان خان، ان کے دروازے پر پہنچا، تو اُس نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردستی اندر داخل ہو کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں خاتون کا حمل ضائع ہو گیا۔ عدالت نے مجرم کو

Read more

عمران خان کے بچوں کو ملاقات پر بھی پابندی، حکومت کی انتقامی کارروائی عروج پر

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز، بیورو چیف پاکستان میرے بچوں کو اپنے والد، عمران خان، سے محض ایک فون کال پر بھی بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وہ تقریباً دو سال سے تنہائی میں قید ہیں۔ اب حکومتی ادارے یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر ان کے بچے اپنے والد سے ملنے کی کوشش کریں گے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔ یہ طرزِ عمل کسی جمہوری معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا۔ یہ سیاسی مخالفت نہیں، بلکہ ایک ذاتی انتقامی رویہ ہے۔

Read more

افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب – سابق افغان جنرل کے انکشافات

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب – سابق افغان جنرل کے انکشافات افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈر جنرل سید سمیع سادات نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ہے۔ سابق جنرل سمیع سادات کے مطابق: افغان طالبان بھارت سے مالی امداد حاصل کرتے ہیں۔ یہ امداد فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو منتقل کی جاتی ہے۔ طالبان ان دہشت گرد گروہوں کو

Read more

لاہور میں چند گھنٹوں کی بارش نے تباہی مچا دی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان لاہور میں صرف چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ سیشن کورٹ لاہور کے قریب، سول سیکرٹریٹ اسلام پورہ روڈ پر بارش کے باعث سڑک میں خطرناک شگاف پڑ گیا، جس نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔

Read more

وزیرستان کا انسان غیر محفوظ، وسائل مکمل تحفظ میں

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وزیرستان میں 600 کلومیٹر پر پھیلا چلغوزے کا باغ مکمل امن میں ہے — ایک دانے کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔مگر اسی سرزمین پر بسنے والا انسان آج بھی غیر محفوظ ہے۔ اسی طرح، باجوڑ میں نیفرائٹ اور برومائٹ کی کانیں پُرامن طریقے سے چل رہی ہیں، مگر ان علاقوں کے عوام روزانہ جنازے اٹھا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے سمندر میں ترک کمپنیاں تیل و گیس تلاش کریں گی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ترک کمپنیاں پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام کریں گی۔ ترک وزیرخارجہ(حاقان فیدان) جب برادر برادر کہنے کے باوجود “چٹے چوغے”والوں کی دنیا کی سب سے امیر کمپنی پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام نہیں کرے گی تو پھر”خلافت عثمانیہ” والے ترک بھائی بطور”متبادل”سامنے آئیں گے۔

Read more