google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ہم ایٹمی طاقت ہیں، کسی بھی جارحیت کا سنگین جواب دیں گے

‏ ہم فلسطین ۔ شام ۔ لبنان ۔ ایران ۔ عراق یا لیبیا نہیں، ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے خلاف کوئی مس ایڈوینچر کا سوچا بھی گیا تو دنیا کو اسکے بھیانک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دنیا بھر کو اہم پیغام ۔۔

Read more

روس کا نیٹو اہداف پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ‏روس کا یوکرین میں موجود نیٹو کے اہداف اور پوزیشنز پر بڑا حملہ یوکرینی ذرائع کے مطابق، 9 جولائی کی رات (بدھ کی شام)، روسی فیڈریشن نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا، جس میں اسٹرائیک ڈرونز اور “خنجر” ہائپرسونک میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔

Read more

روس: برطرفی کے گھنٹوں بعد وزیر ٹرانسپورٹ مردہ پایا گیا

رپورٹ از: عابدہ کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی فن لنٹڈ وزیر ٹرانسپورٹ کی برطرفی کے چند گھنٹے بعد پراسرار موت: روسی سیاسی اشرافیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی ماسکو: روس کے وزیر ٹرانسپورٹ رومن سٹیرووئٹ کو پیر کی صبح صدر ولادیمیر پوتن نے عہدے سے ہٹا دیا، اور صرف چند گھنٹوں بعد ان کی لاش ماسکو کے نواحی پارک سے برآمد ہوئی۔ لاش کے قریب سے ایک پستول بھی ملا اور ان کے سر پر گولی کا زخم تھا۔ ابتدائی تفتیش میں واقعے کو خودکشی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تفتیش جاری

Read more

راولپنڈی میں ٹک ٹاک پر تنازع، باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ بیٹی کو اپنے موبائل فون سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک ڈیلیٹ نہ کرنے پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی۔

Read more

عمران خان کا دوٹوک اعلان: اب مذاکرات نہیں، صرف سڑکوں پر احتجاج ہوگا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔‘ عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر جاری ہونے والے بیان میں اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے

Read more

بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل جو نظر سے اوجھل ہے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اف میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے، سینے میں جکڑن محسوس ہو رہی ہے،مجھے بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، مجھے چکر آ رہے ہیں، روز مرہ زندگی میں یہ سب باتیں ہم کم وبیش خود بھی محسوس کرتے ہیں اور ہمارے ارد گرد موجود لوگوں سے بھی سنتے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں پاتے کہ اکثر معمول کی یہ باتیں کسی خاموش قاتل بیماری کی علامات بھی ہوتیں ہیں، جیسا کی (بلڈ پریشر)۔ جی ہاں خاموش قاتل۔ ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر دونوں ہی انسانی صحت کے

Read more

شیخہ اسماء ثانی پاکستان کی سیاحت کی سفیر مقرر

رفعت کوثر اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے محترمہ شیخہ اسماء ثانی کو برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پیش کر رہی ہوں۔ نانگا پربت سر کرنے کی کامیابی پر ان کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اصل تحریک وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت سے حاصل ہوتی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے

Read more

فیصل آباد: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر حساس اداروں کا چھاپہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان فیصل آباد-سانگلہ بارڈر: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر خفیہ اداروں کا بڑا ایکشن، درجنوں غیر ملکی افراد گرفتار تھانہ بلوچنی کی حدود میں واقع علاقے 54 سرہالی، جو فیصل آباد اور سانگلہ ہل کے سنگم پر واقع ہے، میں خفیہ اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران سابق چیئرمین فیسکو اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق، اس کارروائی میں تقریباً 70 چائنیز باشندے اور 30 کے قریب دیگر ممالک سے تعلق رکھنے

Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارت کو سخت پیغام

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ “آپریشن بنیان مرصوص” میں بیرونی حمایت کے الزامات حقیقت کے برخلاف ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کو دو ملکوں کے درمیان خالصتاً فوجی تنازع میں گھسیٹنا ایک ناکام سیاسی حکمت عملی اور کمزور پالیسی کی علامت ہے۔ بھارت آپریشن “سائندھو” میں اپنے مقرر کردہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مزید کہا کہ بھارت خطے میں خود کو “سیکورٹی فراہم کرنے والا” ملک ظاہر کرنے

Read more

اسلام آباد کی عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اسلام آباد کی عدالت نے ستائیس یو ٹیوب چینل کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کو بھی کارروائی کے لیے لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے سب انسپکٹر کی درخواست پرجوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مطیع اللہ جان، اسد طور اور صدیق جان سمیت ملک سے باہر بیٹھ کر یوٹیوب چلانے والے احمد نورانی، معید پیرزادہ، شایان علی، وجاہت ایس خان اور دیگر کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ریاست مخالف مواد سے متعلق 2 جون کو انکوائری شروع ہوئی، عدالت نے

Read more