بی آئی ایس پی فنڈز سرکاری افسران کے اکاؤنٹس میں منتقل
شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے اربوں روپے سرکاری افسران اور بیوروکریٹس کو منتقل کیے گئے۔ یہ رقوم اصل مستحقین کو ملنے کے بجائے سرکاری اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے اکاؤنٹس میں جاتی رہیں۔ اجلاس کنوینئر معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ بی آئی ایس پی کے بینیفشریز
Read more