google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

کرین پارٹی کے اکاؤنٹس سے بڑے انکشافات

حماد کاہلوں ایس این این اردو ذرائع کے مطابق کرین پارٹی کے دو اہم اراکین کے بینک اکاؤنٹس کے فرانزک آڈٹ میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 95 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا سراغ ملا ہے جن میں ہر ماہ کروڑوں روپے کا منافع (سود) باقاعدگی سے وصول کیا جا رہا تھا۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ ان کے اسپانسرز، جو مبینہ طور پر غیر قانونی کاروبار کرتے تھے، اپنی پروٹیکشن کے لیے اربوں روپے ان ہی سیونگ اکاؤنٹس میں منتقل کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور مزید بڑے انکشافات کی توقع

Read more

پنواں میں ٹرانسفارمر چوری کی گاڑی برآمد

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو گئی سب ڈویژن پنواں میں چور دو ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہو رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر لائن سپرنٹنڈنٹ محمود احمد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کا تعاقب شروع کر دیا۔ ملزمان نے محکمہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، تاہم اس کے باوجود انہوں نے پیچھا جاری رکھا۔ آخرکار چور بھکھی کے علاقے میں گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ چوری شدہ گاڑی سے دو ٹرانسفارمر برآمد ہوئے جنہیں نہایت مہارت سے چھپایا گیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر ایس ڈی او میاں کاشف پولیس کے

Read more

قصور میں شادی سے انکار پر خاتون قتل

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو قصور: شادی سے انکار پر دو بچوں کی ماں بے دردی سے قتل قصور کے علاقے قادر آباد میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر 40 سالہ راحیلہ کو بے دردی سے ذبح کر دیا گیا۔ راحیلہ 13 سال قبل بیوہ ہوگئی تھی۔ شوہر کی وفات کے بعد اُس نے دوسری شادی کے بجائے محنت مزدوری سے اپنے بچوں کی پرورش کا فیصلہ کیا اور ایک نجی اسکول میں آیا کے طور پر کام شروع کر دیا۔ اسی اسکول کا سیکیورٹی گارڈ عبد اللہ راحیلہ کو نکاح کے

Read more

شیرگڑھ سیوریج سسٹم ناکارہ، گندگی نے شہریوں کو پریشان کر دیا

بلال حسن بھٹی نمائندہ اوکاڑہ ایس این این نیوز اوکاڑہ صاف ستھرا پنجاب کے دعوے شیرگڑھ میں عملی طور پر دم توڑ گئے۔ شہر کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جبکہ گندگی کے ڈھیر اور تعفن زدہ پانی نے شہری زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ بائی پاس روڈ، محلہ حامد حسین شاہ، محلہ صدیق نگر سمیت متعدد علاقوں میں گٹروں کا گندا پانی گلیوں میں بہہ رہا ہے، جس سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ بدبو دار فضا، مچھروں کی افزائش اور تعفن نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔

Read more

اسلام آباد نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی، دو گرفتار

اسامہ زاہد بیورو چیف ساؤتھ ایسٹ ایشیا سکینڈی نیوین نیوز فن لینڈ اسلام آباد جی نائن اور جی ٹین کے کال سینٹر میں نوکری کے انٹرویو کے بہانے لڑکی کو سینٹورس مال بلایا گیا، جہاں دو افراد نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ذرائع کے مطابق، واقعے کے بعد دونوں ملزمان لڑکی کو ایک اور کمرے میں لے گئے، تاہم لڑکی نے ہمت کر کے 15 پر کال کر دی۔ جب ملزمان واپس آئے تو انہوں نے لڑکی کو مارا پیٹا اور ڈرایا دھمکایا تاکہ وہ خاموش رہے۔ دونوں ملزمان اسے وہاں سے لے جا رہے

Read more

ارشد شریف شہید کی والدہ انتقال کر گئیں

اسامہ زاہد بیورو چیف ساوتھ ایسٹ ایشیا سکینڈی نیوین نیوز فن لینڈ انا للہ وانا الیہ راجعون ارشد شریف شہید کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Read more

لاہور ایئرپورٹ پر والدین 3 سالہ بچہ بھول گئے

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہو اس کو کہتے ہیں قسمت کی مت ای ماری گئی! لاہور پر ہوئے والدین واپسی کے دوران اپنے تین سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ پہنچنے پر جب والدین کو بچے کی غیرموجودگی کا علم ہوا تو فوراً 15 پر اطلاع دی کہ “ہم لاہور ایئرپورٹ پر اپنا 3 سالہ بیٹا اویس بھول گئے ہیں۔” ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او سرور روڈ شاہد محمود نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بچے کو تلاش کیا۔ سرور روڈ پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

Read more

پنجاب میں صاف پانی منصوبہ، 16 اضلاع میں آغاز

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو مضرِ صحت پانی کے اثرات سے شہریوں کو بچانے کے لیے اہم منصوبہ پنجاب حکومت نے مضرِ صحت پانی کے اثرات سے شہریوں کو محفوظ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر صاف پانی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق، منصوبے کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 16 اضلاع شامل کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سی ای او پنجاب صاف پانی اتھارٹی نوید احمد نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان کے مطابق:

Read more

چنیوٹ بھوانہ میں بیٹے کے ہاتھوں حافظ قرآن باپ قتل

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نافرمان بیٹے نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنے بزرگ حافظِ قرآن باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ لنگرآنہ کی حدود چک نمبر 245 میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق غلام مصطفیٰ نامی ملزم نے معمولی گھریلو تنازع پر اپنے والد حافظ محمد نواز پر گولیاں چلا دیں، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ لنگرآنہ فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے

Read more

آرمی چیف عاصم منیر کا مصر کا دورہ، دفاعی تعاون پر اتفاق

مبین چیمہ بیورو چیف شیخوپورہ ایس این این نیوز اردو قاہرہ — فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کا اہم سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور عسکری شراکت داری کو فروغ دینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے مصری وزیر دفاع جنرل عبدالمجید صقر اور چیف آف اسٹاف مصری مسلح افواج سے ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزارت دفاع آمد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع

Read more