google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ننکانہ میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کے مقابلے منعقد

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلعی ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب کی تمام تحصیلوں کی کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کے درمیان انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد ہوئے۔ یہ مقابلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی نگرانی میں سنٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب میں ہوئے، جبکہ سیکرٹری/ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پر ریسکیو کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ مقابلوں میں یونین کونسلز کی ٹیموں نے حصہ لیا اور مختلف مہارتوں کا عملی مظاہرہ کیا، جس میں شامل تھے: اس مقابلے میں شاہ کوٹ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا

Read more

ابوریحان البیرونی کی تاریخی لیبارٹری پنڈ دادن خان میں کھنڈر

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ، ایس این این اردو پنڈ دادن خان، ضلع جلہم میں واقع یہ کھنڈر کوئی عام کھنڈر نہیں بلکہ دسویں صدی کے عظیم سائنسدان ابوریحان البیرونی کی لیبارٹری ہے۔ یہاں البیرونی نے پہاڑوں کی چوٹیوں اور دیگر قدرتی علامات کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا درست اندازہ لگایا تھا۔ ان کے حساب کے مطابق زمین کا قطر 3928.77 کلومیٹر تھا، جبکہ موجودہ جدید ناسا کی کیلکولیشن کے مطابق یہ 3847.80 کلومیٹر ہے، یعنی محض 81 کلومیٹر کا فرق۔ ابوریحان البیرونی نے ڈھائی سو سے زائد کتابیں تصنیف کیں اور وہ محمود

Read more

ایئر انڈیا بعض مسافر وہیل چیئر کا غلط استعمال کر رہے ہیں

حماد کاہلوں نمائندہ برائے عالمی امور ایئر انڈیا نے بتایا ہے کہ انڈیا سے امریکہ جانے والی پروازوں میں 30٪ مسافر وہیل چیئر کی درخواست کرتے ہیں، جن میں سے زیادہ تر مسافر بالکل صحت مند ہوتے ہیں۔ ایئر لائن کے مطابق بہت سے مسافر صرف پریارٹی بورڈنگ حاصل کرنے کے لیے نظام کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ اس دھوکے بازی کے باعث حقیقی معذور مسافروں کے لیے مشکلات اور تاخیر پیدا ہو رہی ہیں۔ ایئر انڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی حرکتیں نہ صرف پرواز کے نظام کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ضرورت

Read more

عالمی خاموشی میں احتجاج دب گئے، مظالم بڑھتے گئے

تحریر: خولہ رضویہ دنیا کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جب عالمی طاقتیں کسی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے گریز کرتی ہیں تو ظالم مزید بے خوف ہو جاتا ہے، اور مظلوموں کی آہ بھی سنائی نہیں دیتی۔ آج یہی صورتحال فلسطین میں دکھائی دیتی ہے، جہاں نہ صرف انسانی حقوق روندے جا رہے ہیں بلکہ بربریت کو قانونی جواز دے کر دنیا کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔ فلسطین: ظلم کی کھلی کتاب، دنیا خاموش اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو قانونی پردہ فراہم کرنا اور پھر اس پر جشن منانا

Read more

فیصل آباد میں خصوصی طلبہ کے لیے سپیشل سپورٹس گالا منعقد

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں خصوصی طلبہ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈویژنل سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سعید اجمل سپورٹس سٹیڈیم، جھنگ روڈ میں چاروں اضلاع کے خصوصی تعلیمی اداروں کے طلبہ نے اتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لیا۔ مقابلوں میں شامل ایونٹس میں 30 میٹر ویل چیئر ریس، 50 میٹر ویل چیئر ریس اور 100 میٹر سلو لرنر ریس شامل تھیں۔ کمشنر راجہ جہانگیر انور نے بطور مہمان

Read more

سینٹرل جیل لاہور میں 2000 قیدیوں کیلئے نئی ڈبل اسٹوری بیرکس

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سینٹرل جیل لاہور میں قیدیوں کی رہائش اور فلاح و بہبود کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل کے مطابق جیل میں 5 نئی ڈبل اسٹوری بیرکس تیار کر لی گئیں جن میں 2 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان اور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے خصوصی شرکت کی۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان

Read more

کراچی میں شادیوں میں بغیر دعوت شامل ہونے والی خاتون پکڑی گئی

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان کراچی: گلستانِ جوہر کے ایک معروف شادی ہال میں ایک ایسی خاتون پکڑی گئی جو کئی عرصے سے مختلف شادیوں اور ولیموں میں بغیر دعوت کے باقاعدگی سے شریک ہوتی رہی۔ شادی ہال انتظامیہ کے مطابق خاتون ہر بار تقریب میں مکمل تیار ہو کر پہنچتی تھیں اور ساتھ میں تین بچے اور ایک نوکرانی بھی ہوتی تھی۔ خاتون معمول کے مطابق لفافے میں پانچ سو روپے رکھ کر دلہا اور دلہن کو پیش کرتیں اور پھر مہمانوں کے ساتھ آرام سے کھانا کھا کر تقریب سے نکل جاتی تھیں۔

Read more

ننکانہ پولیس کا شاہکوٹ میں فلیگ مارچ، ڈی پی او کا واضح پیغام

شاہکوٹ: ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا فلیگ مارچ۔ شاہکوٹ: ڈی ایس پی سرکل سانگلہ اعجاز ڈوگر کی قیادت میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دیگر پولیس اہلکاروں کی بھرپور شرکت۔ شاہکوٹ: فلیگ مارچ کا آغاز بلدیہ چوک سے ہوا، پولیس دستوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کیا۔ شاہکوٹ: فلیگ مارچ کا مقصد ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور برقرار رکھنا ہے — ڈی پی او۔ شاہکوٹ: ملک دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام — جرائم اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی

Read more

عظمیٰ بخاری کا بشریٰ بی بی پر برطانوی رپورٹ کی تصدیق

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے برطانوی جریدے کی جانب سے بشریٰ بی بی سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کو ’’سو فیصد درست‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں بیان کردہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ سابق خاتون اول کے ذریعے جعلی روحانیت اور اثر و رسوخ کے نام پر سیاسی فیصلوں پر اثر ڈالا جاتا رہا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی، جو مخالفین کو دھمکیاں دیتے تھے، خود اپنی اہلیہ تک جعلی طور پر پہنچائی جانے والی معلومات

Read more

گرین ٹریکٹر سکیم ننکانہ میں 174 کسانوں کو ٹریکٹرز کی فراہمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے شروع کی گئی گرین ٹریکٹر / ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کے تحت ننکانہ صاحب میں ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہم اعلانات کیے گئے۔ گندم کی سرکاری قیمت 3500 روپے فی من مقرر تقریب کے دوران ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راؤ نے اعلان کیا کہ حکومت پنجاب نے رواں سال گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کر دیا ہے، اور ضلع میں اس پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے

Read more