google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

تھانہ سکھیکی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، چار گرفتار

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی ہدایت پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ سکھیکی منڈی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری سکول میں قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری بوائز سکول سکھیکی میں کارروائی کرتے ہوئے دو مرد اور دو خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، جبکہ دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق سکول کا چوکیدار حسین اس اڈے کو چلانے میں سہولت فراہم کرتا اور

Read more

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی قیاس آرائیاں بے بنیاد قرار

اعجاز کاہلوں ایس این این اردو اسلام آباد: پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد قرار دی گئی ہیں۔ ایک بیان میں پارٹی رہنما نے کہا کہ “اندرونی کہانی کے نام پر پھیلائی جانے والی تمام خبریں جھوٹی ہیں، سچ جلد سامنے آ جائے گا۔” انہوں نے مزید کہا کہ “آپ کے انباکس میں آنے والی ہر خبر سچی نہیں ہوتی۔ بعض ذرائع آپ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔” رہنما کے مطابق، “کچھ عناصر گزشتہ دو ہفتوں سے کردار کشی کی مہم چلا رہے ہیں، لیکن

Read more

پاکستان کی فضائی پابندی سے بھارت کو بھاری نقصان

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے باعث بھارتی ائیر لائنز کو اب تک تقریباً چار ہزار کروڑ روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ فضائی پابندیوں کے باعث پروازوں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور بھارتی فضائی کمپنیوں کو مالی بحران کا سامنا ہے۔

Read more

مریم نواز کا لنگز آف لاہور منصوبہ، سموگ سے نجات کا عزم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لاہور میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ایک منفرد منصوبہ “لنگز آف لاہور” متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور کے گرد جنگل نما حد بندی پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت تقریباً 48 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ منصوبے کی کل لمبائی 112 کلومیٹر اور رقبہ 1711 ایکڑ پر محیط ہوگا۔ منصوبے کو تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں

Read more

فواد چوہدری کا دعویٰ: قاضی فائز عیسیٰ، مصدق ملک سے الجھ پڑے

حماد کاہلوں ایس این این اردو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران چیف جسٹس قاضی عیسیٰ اور وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ فواد چوہدری کے مطابق، بحث کا موضوع ایک خاتون رائینا سعید کی بحالی کا مسئلہ تھا۔ یہ وہی خاتون ہیں جنہوں نے ماضی میں مونال ریسٹورنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست دائر کی تھی، اور اس کیس کی سماعت خود قاضی فائز عیسیٰ نے کی تھی۔ فواد چوہدری نے الزام عائد کیا کہ کسی بھی مہذب ملک میں اگر

Read more

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کے لیے جامع کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، سی سی پی او لاہور، ڈی پی اوز اور سی پی اوز کو تین روز میں ضبط شدہ اسلحے کی تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق، رپورٹ میں ہر ضبط شدہ ہتھیار کی مکمل تفصیلات بشمول ماڈل، سیریل نمبر، ایف آئی آر نمبر، ملزمان کے نام اور کسٹڈی کی صورتحال فراہم

Read more

صفدر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے متعدد زخمی

شاہد اقبال نمائندہ تحصیل صفدر آباد ایس این این نیوز صفدر آباد آج صفدر آباد سے فاروق آباد جانے والی ایک تیز رفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال صفدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر رہی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Read more

ملکوال میں پیرا فورس کی کارروائی، گرانفروشوں پر جرمانہ

مظفر اقبال بھٹی ایس این این نیوز اردو ملکوال میں پیرا فورس نے اپنے پہلے ہی دن گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد قیمتی وصول کرنے والوں پر ہزاروں روپے کے جرمانے عائد کیے۔ تفصیلات کے مطابق، سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا تھا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مختلف دکانداروں پر مجموعی طور پر 22 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ پیرا انفورسمنٹ آفیسر اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اسامہ سعید نے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور مقررہ نرخوں سے زیادہ

Read more

لاہور میں 5 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، فیصل کامران کے احکامات

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس ڈویژن میں پانچ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق: سب انسپکٹر رضوان اصغر کو تھانہ نصیر آباد سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات کیا گیا۔ سب انسپکٹر اسرار اقبال کو تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ہیئر لگایا گیا۔ ایس ایچ او ہیئر سب انسپکٹر عزیز ارشد کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ سب انسپکٹر احسن اقبال کو تھانہ مسلم

Read more

لاہور ہائی کورٹ نے انیقہ عتیق کو توہینِ مذہب کیس سے بری کیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ مذہب کے الزام میں قید نوجوان خاتون انیقہ عتیق کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق انیقہ پر لگایا گیا الزام ثابت نہیں ہو سکا، اور عدالت نے شواہد کی بنیاد پر اسے بے گناہ قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ الزام انیقہ پر اس کے سابق ساتھی نے ذاتی رنجش کے باعث لگایا تھا۔ مبینہ طور پر انیقہ نے اپنے بوائے فرینڈ کی پیشکش کو مسترد کیا تھا جس کے بعد اس پر جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا۔ انیقہ نے

Read more