پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان پاکستان شاہینز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل جیت کر قوم کو ایک انمول تحفہ دیا۔ صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیر کھیل نے کہا کہ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کی مہارت، حوصلہ اور کھیل کے لیے لگن قابلِ تعریف ہے۔ فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھی سخت مقابلہ کیا، جس سے شائقین کو ایک دلچسپ اور کانٹے دار میچ دیکھنے کا موقع ملا۔ ملک فیصل
Read more