صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس، جمہوریت پر سوالیہ نشان
اسلام آباد (میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے صدر کے دستخط کے بغیر جاری ہونے والے آرڈیننس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ صدر مملکت کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاستدانوں اور جمہوریت کی توہین کی گئی ہے۔ جے یو آئی کے مطابق حکمرانوں نے چند روزہ اقتدار کے لیے آئین، اقدار اور جمہوریت کو زندہ درگور کر دیا ہے۔ اسلم غوری نے کہا: “شاید مستقبل میں آرڈیننس اور ترامیم کے لیے پارلیمنٹ یا دستخط کا تکلف ہی نہ کرنا پڑے۔” ترجمان نے مزید کہا کہ جعلی اور
Read more