google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

مریم نواز کا بابا گورونانک کے جنم دن پر پیغام محبت

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پرخلوص نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “گرونانک صاحب انسانیت، محبت اور اخوت کے علمبردار تھے۔ پرامن معاشرے رواداری اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں۔” مریم نواز نے کہا کہ بابا گورونانک کا پیغام ہم سب کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے، انہوں نے انسانیت، ہمدردی اور تحمل کا درس دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں سکھ برادری کے لیے مساوی سہولتیں

Read more

چین کا اعلان امریکی مصنوعات پر ٹیکس میں بڑی کمی

محمد ضیاء محی الدین نمائندہ راولپنڈی ایس این این نیوز اُردو چین نے امریکی سامان پر 24 فیصد اضافی ٹیکس ایک سال کے لیے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ 10 فیصد ٹیکس بدستور برقرار رہے گا۔ یہ فیصلہ چین اور امریکہ کے درمیان برسوں سے جاری تجارتی کشیدگی کو کم کرنے کی اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد دوطرفہ تجارت کو فروغ دینا اور عالمی معیشت کو مستحکم بنانا ہے۔ 10 نومبر سے امریکی زرعی مصنوعات، جیسے سویا بین، مکئی اور گوشت پر 15 فیصد تک کا ٹیکس بھی

Read more

گجرات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، تین افراد زخمی

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو گجرات کے نواحی علاقے جوڑا میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک شہری شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں محرر چوکی شہزاد، کانسٹیبل عدنان اور شہری عاشق شامل ہیں۔ تینوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کھاریاں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان پولیس کے

Read more

بابا گورونانک جی کے جنم دن پر سیکیورٹی پلان جاری

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر بابا گورونانک جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کے لیے ضلعی پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پلان کے مطابق، 2500 سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے ہیں۔ ضلعی پولیس ننکانہ کے علاوہ قصور، شیخوپورہ اور پنجاب کنسٹیبلری فاروق آباد سے بھی اضافی نفری طلب کی گئی ہے۔ ڈی پی او دفتر میں 24 گھنٹے فعال ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے، جبکہ سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کے ذریعے گوردواروں اور شہر کے

Read more

ٹرمپ کا اعلان امریکہ دوبارہ جوہری تجربے کرے گا

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ دوبارہ جوہری تجربات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک، بشمول پاکستان، روس، چین اور شمالی کوریا، بھی خفیہ طور پر ایٹمی تجربات کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان امریکی نشریاتی ادارے CBS News کے معروف پروگرام “60 منٹس” میں گفتگو کے دوران دیا۔ ان کے مطابق، “جب دوسرے ممالک جوہری تجربات کر سکتے ہیں تو امریکہ کو بھی اپنے دفاع کے لیے ایسا ہی کرنا چاہیے۔” یہ بیان عالمی سطح پر تشویش کا

Read more

شاہ کوٹ میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو تحصیل شاہ کوٹ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں سوئی گیس کی طویل بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق کئی روز سے گیس کی فراہمی معطل ہے، جبکہ محکمہ سوئی نادرن گیس کی جانب سے کوئی واضح وجہ یا شیڈول فراہم نہیں کیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گیس کی بندش سے گھریلو امور شدید متاثر ہو رہے ہیں، خاص طور پر کھانا پکانے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ شہریوں نے حکومت اور محکمہ سوئی گیس سے اپیل کی ہے کہ گیس

Read more

پنجاب میں نئی مسجد کمیٹیاں، آئمہ کرام کے وظائف کی ادائیگی کا اعلان

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو پنجاب میں مقامی معززین پر مشتمل مزید مؤثر مسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے قیام پر اتفاق، آئمہ کرام کے وظائف کی فوری ادائیگی کے احکامات جاری۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب نے مساجد کے نظام کو عوامی امانت بنا دیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئمہ کرام کے وظائف کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا۔ مزید بتایا گیا کہ آئمہ کرام کی رجسٹریشن کے لیے فارم کی تیاری آخری مراحل میں ہے، اور ہر تحصیل آفس میں خصوصی کاؤنٹرز

Read more

لیسکو اہلکار رانا ریاض دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہید

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ رانا ریاض (LM)، جو کہ منڈی فیض آباد کے رہائشی اور فیض پور سب ڈویژن میں ڈیوٹی پر مامور تھے، دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ مرحوم اپنے فرائضِ منصبی ادا کرتے ہوئے خدمتِ وطن کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کر گئے۔ ان کی شہادت پر لیسکو ملازمین اور شہریوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ بے شک واپڈا کے محنت کش بھی وطن

Read more

شیراکوٹ لاہور میں 9 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور:شیراکوٹ لاہور میں 9 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ۔ ن مائندہ خصوصی کے مطابق، لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ایک 9 سالہ معذور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ \پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی کے گھر جا کر والدین سے ملاقات کی اور واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ انہوں نے

Read more

مکہ مسجد الحرام میں زائرین سے ناروا سلوک، دل دہلا دینے والا منظر

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ‏مکہ کی عظیم الشان مسجد الحرام میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے مناظر نے زائرین کو افسردہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بعض عازمین کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا گیا، جس پر زائرین نے افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ زائرین کا کہنا ہے کہ ‏انہیں عزت دینے کے بجائے بارہا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف اسلامی اقدار بلکہ انسانی ہمدردی کے بھی منافی ہے۔

Read more