سمندری پولیس کا بڑا آپریشن، منشیات فروش گرفتار
رپورٹر سمندری، مرزا آصف ایس این این نیوز اردو تحصیل سمندری پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق اے ایس آئی نصیر احمد سنگھیڑہ نے خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی جس دوران بدنامِ زمانہ منشیات فروش عرفان کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 1160 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے موقع پر ہی کارروائی مکمل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات
Read more