فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملک دشمن عناصر کے لیے سخت انتباہ
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز بیورو چیف پاکستان پاکستان کی فوجی قیادت نے ایک بار پھر بلوچستان میں جاری سیکیورٹی چیلنجز کے حوالے سے مضبوط موقف اختیار کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک دشمن عناصر اور علیحدگی پسند گروپوں کو سخت پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کی سالمیت اور بلوچستان کی حفاظت کے لیے اپنی عزم کا اعادہ کیا۔ فیلڈ مارشل منیر نے کہا: “کیا تم سمجھتے ہو کہ 1500 آدمیوں کے ساتھ تم بلوچستان لے جاؤ گے؟ تمہاری اگلی 10 نسلیں بھی اسے لے جانے کے قابل نہیں ہوں گی۔” یہ بیان
Read more