google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد: صحافی پر مقدمے کے خلاف احتجاج، ایس ایس پی سے مذاکراتشاہ کوٹ: اسسٹنٹ کمشنر تبدیل، نوٹیفکیشن جاریلاہور: کم عمر بچوں کی تیز رفتار گاڑی نے ورکر کو ہلاک کر دیاجیکب آباد: مبینہ اغواء والی لڑکی نے عدالت میں پسند کی شادی کرلیایف بی آر کے افسران اوپن بک ٹیسٹ میں ناکام: اوسط نمبر 26 فیصدپاکستان اور پرتگال کا ویزا معاہدہ: ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر تنقیدناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقات
آس پاس ›

ننکانہ صاحب میں 250 کلو مضر صحت گوشت ضبط

۲۴ اکتوبر ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۸۸ · ۱ منٹ کا مطالعہ
ننکانہ صاحب میں 250 کلو مضر صحت گوشت ضبطآس پاس
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


ایس این این نیوز اردو

ننکانہ صاحب — پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موڑ کھنڈا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گوشت کی 250 کلوگرام سے زائد کھیپ پکڑ کر

تلف کر دی۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے غیر قانونی ذبح خانے اور سلaughter ہاؤس کو سیل کر دیا جبکہ ملوث افراد کے خلاف

مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق، ناقص اور مضرِ صحت گوشت انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے

گی تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک میسر آئے۔

متعلقہ خبریں