شاہ کوٹ پولیس مقابلہ تین ڈاکو ہلاک
شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو شاہ کوٹ کے چک نمبر 51 ٹوانہ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی مزاحمت کے بعد یہ نتائج سامنے آئے۔ اس کارروائی کے دوران علاقے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read more