ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی
رفعت کوثر ایس این این اردو کے مطابق حالیہ مظاہروں کے دوران کم از کم 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے، جبکہ مزید افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے مظاہروں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچائے جانے کا الزام عائد کرتے ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ بی بی سی فارسی ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات کا مقصد بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکہ کو خوش کرنا ہے۔ دوسری جانب
Read more