راول جھیل کے پانی کے معیار پر وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس
Tickers حکومتِ پاکستان وزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی حکومتِ پاکستان کی جانب سے راول جھیل کے پانی کے معیار کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ صاف پینے کا پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور عوامی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ “کیا یہ وہ پانی ہے جو ہم اپنے بچوں کو پلانا چاہتے ہیں؟”
Read more