سلور جوبلی تقریبات کا آغاز یعقوبیہ سکول کہوٹہ میں
کہوٹہ ندیم آزاد دارالعلوم یعقوبیہ سکول اینڈ کالج بگھار شریف کہوٹہ میں سلور جوبلی کی مناسبت سے سالانہ تقریبات 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب سپورٹس گالا سے ہوئی جس میں مہمانِ خصوصی صاحبزادہ عمیر ہاشم، ڈپٹی ڈی ای او محمد عارف اور معروف سماجی و سیاسی رہنما ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے شرکت کی۔ تقریبات کا سلسلہ 25 نومبر سے 29 نومبر 2025 تک جاری رہے گا۔ اس دوران کھیلوں کے مختلف مقابلے، قرأت، نعت خوانی اور تقریری مقابلوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 29 نومبر کو منعقد ہوگی جس کی صدارت
Read more