پنجاب کا ہاکی بحالی کے لیے 15 کروڑ گرانٹ منظور
از اسامہ زاہد لاہور، 11 جون 2026 پنجاب حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 150 ملین روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ گرانٹ اِن ایڈ کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کی۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ اس کی کھوئی ہوئی عظمت دلانا ہے۔ شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم پلان تیار ہاکی کی بحالی کے لیے تین مراحل پر مشتمل جامع حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے جس
Read more