لاہور کالج میں خواتین کے لیے آن لائن تشدد کے خاتمے کی تقریب
شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں “16 روزہ مہم برائے خاتمہِ صنفی تشدد” کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب اور پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع “ڈیجیٹل اور آن لائن تشدد” تھا۔ تقریب کا انعقاد یونائٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ پاکستان، ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن اور جینڈر اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا گیا۔ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی جہاں ترقی کے نئے مواقع
Read more