ننکانہ صاحب: ایم پی اے رانا محمد ارشد کا رمضان بازار کا دورہ، انتظامات
حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو شاہ کوٹ، ننکانہ صاحب پنجاب اسمبلی کے چیف وہپ اور ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمد ارشد نے ضلع ننکانہ صاحب میں قائم رمضان بازار کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور دستیابی کا عملی جائزہ لیا۔ دورے کا مقصد ماہِ رمضان میں شہریوں کو دیے جانے والے حکومتی ریلیف کی نگرانی اور بہتری کو یقینی بنانا تھا۔ رمضان بازاروں میں حکومتی اقدامات دورے کے دوران رانا محمد ارشد نے مختلف اسٹالز پر جا کر آٹا، چینی،
Read more