google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
صحت ›

سانگلاہل ڈپٹی ڈی او ہیلتھ تبدیل، نئی تعیناتی

۲۱ جنوری ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۱۷ · ۱ منٹ کا مطالعہ
سانگلاہل  ڈپٹی ڈی او ہیلتھ تبدیل، نئی تعیناتیصحت
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر

تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ | ایس این این اردو

سانگلاہل میں محکمہ صحت پنجاب نے انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نوید مظہر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلاہل میں تعینات لیڈی میڈیکل آفیسر

ڈاکٹر نغمانہ بتول کو نیا ڈپٹی ڈی او ہیلتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس تعیناتی کے باقاعدہ احکامات جاری کیے، جس کے بعد ڈاکٹر

نغمانہ بتول نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی تعیناتی کا مقصد صحت کے نظام کو مزید مؤثر بنانا اور عوام کو بہتر طبی سہولیات

کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نے سانگلاہل میں انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے نئی تعیناتی کر دی۔

متعلقہ خبریں