google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقاتبشریٰ سجاد کو پنجاب بار کونسل نے دوسری بار ماسٹر کلاس کے لیے مدعو کیابحرین کے ممتاز انسانی حقوق کارکن نبیل رجب ترکی میں انتقال کر گئےشاہکوٹ: بس میں سوار ہوتے ہوئے طالب علم شدید زخمیکوٹ ادو: اراضی تنازع پر دہرا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹسجیکب آباد: مسافر کوچ سے غیر ملکی سامان برآمد، کسٹم کا دعویٰجیکب آباد کے دریا چوک پر لوٹ مار، مزاحمت کرنے والا نوجوان زخمی
سیاست ›

سندھ اسمبلی میں پابندی کے باوجود گٹکا استعمال، رکن کی تقریر

۲۱ جنوری ۲۰۲۶ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۶۰ · ۱ منٹ کا مطالعہ
سندھ اسمبلی میں پابندی کے باوجود گٹکا استعمال، رکن کی تقریرسیاست
واٹس ایپ فیس بک ایکس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عابدہ کاہلوں

ایس این این اردو

سندھ حکومت کی جانب سے گٹکے پر پابندی عائد ہونے کے باوجود سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی کی جانب

سے گٹکا استعمال کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دورانِ تقریر متعلقہ رکن نے کھیلوں کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والی

خواتین کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں عالمی سطح تک پہنچانے کے لیے تربیت یافتہ اور پیشہ ور کوچز کی تعیناتی

کی ضرورت پر زور دیا۔

اسمبلی اجلاس میں اس صورتحال نے ایوان اور سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کی، جہاں صارفین نے سرکاری پابندی اور

عوامی نمائندوں کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھائے۔

مزید سیاسی خبریں اور تجزیے پڑھنے کے لیے ہماری سیاست کی کیٹیگری ضرور ملاحظہ کریں۔


متعلقہ خبریں