پاک فضائیہ افسر قتل کیس، ملزم سعد عباسی گرفتار
حماد کاہلوںایس این این نیوز ایک کال کے بعد موبائل بند گروپ کیپٹن عاصم طارق کو گولی مارنے کے بعد مرکزی ملزم سعد عباسی نے صرف ایک کال کی اور فوراً اپنا موبائل فون بند کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ سیدھا اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن پہنچا، جہاں اس نے موٹر سائیکل ایک گلی میں چھوڑ دی اور بائیکیا کے ذریعے اپنے دوست کے میڈیکل سٹور پہنچ گیا۔ شناخت چھپانے کی کوشش میڈیکل سٹور پر ملزم نے اپنا بیگ رکھوایا اور فائرنگ میں استعمال ہونے والی پستول ایک الگ جگہ چھپا دی۔ اس کے بعد قریبی کپڑوں
Read more