بشریٰ بی بی کی گرفتاری اور بچوں کی خاموشی پر سوالات
حماد کاہلوں ایس این این نیوز سیاست میں اختلاف ایک معمول ہے، مگر کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جو عوام کے ذہن میں بار بار جنم لیتے ہیں۔ سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے معاملے میں بھی یہی صورتحال نظر آتی ہے۔ جب وہ اقتدار کے ایوانوں میں تھیں تو ان کے اثر و رسوخ اور سرگرمیوں کا چرچا پورے پنجاب میں سنائی دیتا تھا، مگر آج جب وہ جیل میں ہیں تو ایک سوال شدت سے اٹھتا ہے: کیا ان کے بچوں کی جانب سے کبھی ان کی رہائی کے لیے کوئی واضح آواز سامنے آئی؟ عوام یہ
Read more