google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ڈی سی آفس کے باہر عوام کی تذلیل پر شدید غم و غصہ

حماد کاہلوں ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ضلعی انتظامیہ کے روایتی رویّے نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ڈی سی آفس کے باہر روزانہ سینکڑوں لوگ گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہتے ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں نہ مناسب سہولت ملتی ہے اور نہ ہی بروقت رہنمائی۔ شہریوں کے مطابق وہ اپنے ضروری سرکاری کاموں کے لیے کئی کئی گھنٹے انتظار کرتے رہتے ہیں، لیکن ڈی سی صاحب کی ایک جھلک یا ملاقات بھی نصیب نہیں ہوتی۔ متعدد لوگوں نے شکایت کی کہ گرمی، دھوپ اور لمبی قطاروں میں بزرگ، خواتین

Read more

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کا تاریخی اتحاد

حماد کاہلوں ایس این این نیوز یہ کوئی اینٹوں کی فیکٹری نہیں، بلکہ بھارت بھر کے مسلمانوں کی طرف سے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے جمع کی گئی اینٹیں اور تعمیراتی سامان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ایک ہفتے میں اتنی اینٹیں، سیمنٹ، ریت اور سریا جمع ہو گیا ہے کہ اس سے پورا ایک نیا شہر آباد کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرالدین نے سب سے پہلے بڑی رقم عطیہ کی اور مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کی۔ ان کی اپیل کے بعد ملک کے ہر حصے سے لوگ تعمیراتی سامان بھیجنے

Read more

چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن بند، عوام شدید پریشان

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ یس این این اردو تحصیل شاہکوٹ کے نواحی علاقے چک نمبر 84RB میں لینڈ ریکارڈ سسٹم کے آن لائن نہ ہونے سے عوام شدید مشکلات کا شکار\ ہیں۔ دیہی ریونیو ریکارڈ ڈیجیٹل سسٹم میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے زمینوں کی خرید و فروخت مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے، جس کے باعث نہ صرف معاشی سرگرمیاں رک گئی ہیں بلکہ سرکاری خزانے کو بھی روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی بار متعلقہ دفاتر کے چکر لگانے کے باوجود ریکارڈ آن لائن نہیں

Read more

عمران خان کی اڈیالہ سے منتقلی پر حکومت غور کر رہی ہے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب حکومتی حلقوں اور متعلقہ اداروں میں یہ مؤقف زور پکڑنے لگا کہ قیدی نمبر 804 کی موجودگی نے اڈیالہ جیل کے معمولات اور سیکیورٹی انتظامات کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے جیل اسٹاف اور دیگر قیدیوں کی

Read more

ریاض میں سندھی کلچر ڈے پاکستانی کمیونٹی کی شمولیت

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ریاض، سعودی عرب: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سندھی کلچر ڈے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جس کا اہتمام انڈس کلچر اینڈ سوشل فورم نے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، سفارت خانہ کے افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر فورم کے صدر غلام قادر ملاح، ذیشان قاضی، زاہد میاں، حفیظ شیخ، محمد شفیق، محمد حمزہ اور عاشق سمو سمیت دیگر اہم شخصیات نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ قدیم تہذیب اور ثقافت کا مرکز ہے اور

Read more

شہری خبردار لاہور میں جعلی ای چالان SMS کا خطرہ

خالد چوغطہ SNN نیوز اردو شہری ہوشیار رہیں، 8070 کے علاوہ ہر میسج جعلی ترجمان سیف سٹی** لاہور، 9 دسمبر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو سخت تنبیہ کی ہے کہ شہر میں بڑی تعداد میں لوگوں کو جعلی ای چالان کے SMS موصول ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ یہ میسجز دراصل فراڈ نیٹ ورک کی جانب سے بھیجے جا رہے ہیں جن کا مقصد شہریوں سے مالی دھوکہ دہی کرنا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق: مزید بتایا گیا کہ فراڈیے شہریوں کو غیر مصدقہ لنکس پر کلک کروانے کی کوشش کرتے ہیں، جس سے ان کے

Read more

شیری رحمان کا خواتین پر ڈیجیٹل تشدد پر سخت مؤقف

اسلام آباد انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اس سال کا موضوع خواتین اور لڑکیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل تشدد کو ختم کرنا ہے، جو آج کے دور کا ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ تشدد چاہے آن لائن ہو یا روزمرہ زندگی میں، خواتین کے خلاف بڑھتی ہوئی زیادتیاں معاشرے کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ سال پاکستان میں آن لائن ہراسگی کے 3,171 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ سائبر

Read more

کہوٹہ کی ترقی کیلئے ڈاکٹر عارف قریشی کے اہم مطالبات

کہوٹہ (ندیم آزاد) پاکستان مسلم لیگ (ن) کہوٹہ کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے کہوٹہ شہر کی ترقی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری راجہ اسامہ اشفاق سرور سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کے بنیادی مسائل، عوامی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر عارف قریشی نے کہوٹہ میں واٹر سپلائی سسٹم کی بہتری، سیوریج لائنوں کی مرمت، بجلی و گیس کی مکمل فراہمی، ٹوٹی سڑکوں اور گلیات کی تعمیر، ٹی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈیشن، ڈیجیٹل ایکسرے مشین، 24/7 لیبارٹری سہولیات اور سرکاری

Read more

فن لینڈ میں انسانی حقوق کا احترام، پاکستان میں فقدان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسٹاف رپورٹر فن لینڈ آج 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد ہر انسان کے بنیادی، سماجی اور شہری حقوق کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ میں خود ایک ایسے ملک فن لینڈ کا شہری ہوں جہاں انسانی حقوق کا احترام صرف قانون تک محدود نہیں بلکہ روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ فن لینڈ دنیا کے اُن چند ممالک میں شامل ہے جو حقیقی میں انسانی وقار، آزادیِ اظہار، مساوات اور انصاف کے ضامن ہیں۔ لیکن میرا دوسرا وطن پاکستان

Read more

فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور اسی دوران فواد چوہدری بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی دوروں کے حوالے سے پہلے ہی خبروں میں رہنے والے فواد چوہدری نے سرکاری خرچ پر 16 اور نجی یا اسپانسرڈ اخراجات پر 13 بین الاقوامی دورے کیے—جو ایک ریکارڈ سمجھے جا رہے ہیں۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ان کی یہ واپسی الیکشن کی گہما گہمی سے جڑی ہوئی ہے، تاہم یہ سوال بدستور موجود ہے کہ وہ اس بار

Read more