google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

عمران خان کا دوٹوک اعلان: اب مذاکرات نہیں، صرف سڑکوں پر احتجاج ہوگا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔‘ عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر جاری ہونے والے بیان میں اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے

Read more

بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل جو نظر سے اوجھل ہے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اف میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے، سینے میں جکڑن محسوس ہو رہی ہے،مجھے بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، مجھے چکر آ رہے ہیں، روز مرہ زندگی میں یہ سب باتیں ہم کم وبیش خود بھی محسوس کرتے ہیں اور ہمارے ارد گرد موجود لوگوں سے بھی سنتے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں پاتے کہ اکثر معمول کی یہ باتیں کسی خاموش قاتل بیماری کی علامات بھی ہوتیں ہیں، جیسا کی (بلڈ پریشر)۔ جی ہاں خاموش قاتل۔ ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر دونوں ہی انسانی صحت کے

Read more

شیخہ اسماء ثانی پاکستان کی سیاحت کی سفیر مقرر

رفعت کوثر اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے محترمہ شیخہ اسماء ثانی کو برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پیش کر رہی ہوں۔ نانگا پربت سر کرنے کی کامیابی پر ان کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اصل تحریک وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت سے حاصل ہوتی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے

Read more

فیصل آباد: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر حساس اداروں کا چھاپہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان فیصل آباد-سانگلہ بارڈر: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر خفیہ اداروں کا بڑا ایکشن، درجنوں غیر ملکی افراد گرفتار تھانہ بلوچنی کی حدود میں واقع علاقے 54 سرہالی، جو فیصل آباد اور سانگلہ ہل کے سنگم پر واقع ہے، میں خفیہ اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران سابق چیئرمین فیسکو اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق، اس کارروائی میں تقریباً 70 چائنیز باشندے اور 30 کے قریب دیگر ممالک سے تعلق رکھنے

Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارت کو سخت پیغام

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ “آپریشن بنیان مرصوص” میں بیرونی حمایت کے الزامات حقیقت کے برخلاف ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کو دو ملکوں کے درمیان خالصتاً فوجی تنازع میں گھسیٹنا ایک ناکام سیاسی حکمت عملی اور کمزور پالیسی کی علامت ہے۔ بھارت آپریشن “سائندھو” میں اپنے مقرر کردہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مزید کہا کہ بھارت خطے میں خود کو “سیکورٹی فراہم کرنے والا” ملک ظاہر کرنے

Read more

اسلام آباد کی عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اسلام آباد کی عدالت نے ستائیس یو ٹیوب چینل کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کو بھی کارروائی کے لیے لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے سب انسپکٹر کی درخواست پرجوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مطیع اللہ جان، اسد طور اور صدیق جان سمیت ملک سے باہر بیٹھ کر یوٹیوب چلانے والے احمد نورانی، معید پیرزادہ، شایان علی، وجاہت ایس خان اور دیگر کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ریاست مخالف مواد سے متعلق 2 جون کو انکوائری شروع ہوئی، عدالت نے

Read more

نانگا پربت: چیک کوہ پیما کلارا کی تلاش ناکام، آپریشن ختم

رفعت کوثر سکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ نانگا پربت پر کوہ پیما کی تلاش کا آپریشن ناکام: ’کلارا کیمپ ون اور ٹو کے درمیان پاؤں پھسلنے کے باعث اونچائی سے گریں‘کِلر ماؤنٹین یعنی ‘خون پہاڑ’ کے نام سے مشہور پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے کی کوشش کے دوران حادثے کا شکار ہونے والی چیک ری پبلک کی 46 سالہ کوہ پیما کلارا کولوچوا کی تلاش کا آپریشن ان کے لاپتہ ہونے کے تین روز بعد ختم کر دیا گیا ہے۔گلگت بلستان کی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ’انتہائی خطرناک، مشکل جغرافیہ

Read more

گرین ٹاؤن: حنا پرویز بٹ کی غیر ملکی خاتون سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف – پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر رکنِ اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گرین ٹاؤن میں اس غیر ملکی خاتون سے ملاقات کی، جنہیں چند روز قبل ایک درندہ صفت شخص نے ہراساں کیا تھا۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

Read more

وائٹ ہاؤس میں نیتن یاہو کا استقبال، غزہ جنگ بندی پر بات چیت جاری

شمیلا اسلم سکینڈینیوین نیوز ایجنسی اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ استقبال کیا۔ اس موقع پر، اسرائیلی حکام نے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات بھی کیے، جن کا مقصد امریکی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے تک پہنچنا تھا۔

Read more

شاہکوٹ میں موسلادار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز بیورو چیف پاکستان تحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں موسلادار بارش کے بعد موسم خوشگوارتحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں آج موسلادار بارش اور ہواؤں کے بعد موسم بےحد خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے باعث گرمی کی شدت میں واضح کمی آئی ہے اور شہریوں ن موسم کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔مقامی افراد نے سڑکوں اور کھلی جگہوں پر نکل کر موسم سے لطف اندوز ہونے کا اظہار کیا۔ کسانوں کے لیے بھی یہ بارش خوش خبری لائی ہے، کیونکہ مون سون کی یہ بارشیں فصلوں کے لیے مفید سمجھی جا رہی

Read more