google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

زیتون کا درخت: قدرتی شفا کا خزانہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان Isدرخت زیتون کا درخت انسانی تاریخ کا قدیم ترین اور بابرکت درختوں میں سے ایک ہے۔ یہ نہ صرف امن، حکمت، دوستی، طویل عمر، ہم آہنگی اور پائیداری کی علامت ہے بلکہ اس کا طبی، معاشی اور ماحولیاتی کردار بھی غیرمعمولی ہے۔ تاریخی اور جغرافیائی اہمیت زیتون کا سدابہار درخت ہزاروں سال زندہ رہ سکتا ہے اور مسلسل پھل دیتا ہے۔ اس کی اونچائی 8 سے 15 میٹر (26 سے 49 فٹ) تک پہنچ سکتی ہے۔ زیتون بنیادی طور پر بحیرہ روم کے خطے، جنوبی یورپ، شمالی اور مغربی افریقہ، اور

Read more

سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

سانگھڑ کے گاؤں جمعہ کلہوڑو میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے خودکشی کی ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Read more

فیصل آباد: دو لڑکیوں پر فائرنگ کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

رپورٹ: شمائلہ اسلم ، بیورو چیف پاکستان، اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی فیصل آباد: ڈی ٹائپ کالونی میں دو لڑکیوں پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوئی تھی۔ ایس پی سعید احمد کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، جب ملزم نے مبینہ طور پر تعلق ختم کیے جانے پر ایک لڑکی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے دوران مقتولہ کی ساتھی بھی زخمی ہوگئی۔ واقعے کے بعد ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے

Read more

رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز کے نقصانات: کیا یہ پابندی کا شکار ہو رہے ہیں؟

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف، پاکستان خواتین اکثر اپنی جلد کو ہلکا، صاف اور چمکدار بنانے کے لیے مختلف طریقے اپناتی ہیں — گھریلو ٹوٹکوں سے لے کر دوائیں لینے اور ہر ممکن حل آزمانے تک۔ بہت سی خواتین مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب وائٹننگ انجیکشنز بھی لگواتی ہیں، جو جلد میں میلانن کی مقدار کو کم کرتے ہیں، جس سے رنگ ہلکا، گورا اور چمکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ انجیکشنز وقتی طور پر خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں، لیکن ان کے خطرناک سائیڈ ایفیکٹس بھی سامنے آ رہے ہیں۔ بیوٹی سیلونز میں استعمال ہونے والی کریمیں

Read more

اسپین کے ملقہ شہر کا ورلڈ کپ 2030ء کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ اسپین کے شہر ملقہ نے 2030 ءمیں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ شہر کے میئر فرانسسکو دی لا توری نے ہفتے کے روز اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام باہمی مشاورت اور موجودہ صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔اسپین کے شہر ملقہ نے 2030 ءمیں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ شہر کے میئر فرانسسکو دی لا توری نے ہفتے کے روز اس فیصلے کا

Read more

وزیر اعلیٰ مریم نواز کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پنجاب پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو توہین آمیز زبان اور گالیاں دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق، مذکورہ شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سائبر کرائم ونگ اور مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق، گرفتار شخص نے سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر اشتعال انگیز الفاظ استعمال کیے تھے جو نہ صرف اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہیں بلکہ قانونی طور پر بھی جرم

Read more

مانانوالہ: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے حاملہ اقراء جاں بحق

شمائلہ اسلم | اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان مانانوالہ: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے حاملہ اقراء جاں بحق فیصل آباد کے نواحی علاقے مانانوالہ میں سسرالیوں کے مبینہ بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی چھ ماہ کی حاملہ خاتون، اقراء، زندگی اور موت کی کشمکش میں کئی دن گزارنے کے بعد بالآخر دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق اقراء پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ اُس کے سر سمیت جسم کی متعدد ہڈیاں گئیں۔ دل دہلا دینے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں متاثرہ خاتون کی حالت دیکھی جا سکتی ہے۔ مبینہ

Read more

قبائلی علاقوں میں قیمتی پھل صرف گلہریاں کھا رہی ہیں

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف – پاکستان قبائلی علاقوں میں قیمتی پھل صرف گلہریاں کھا رہی ہیں دنیا بھر میں لاکھوں روپے میں فروخت ہونے والا قیمتی پھل پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بے قدری کا شکار ہے، جہاں یہ صرف گلہریوں کی خوراک بن کر رہ گیا ہے۔ اس پھل کو اردو زبان میں “شاہ بلوط” اور پشتو میں “پرگڑی” کہا جاتا ہے، جبکہ بین الاقوامی سطح پر اسے “ایکورن (Acorn)” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی ایکورن سے تیار کردہ کافی کا صرف 200 گرام کا ایک پیکٹ دنیا بھر میں

Read more

ایران نے 6 ہفتوں میں 6 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف – پاکستان ایران نے غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف اپنی تاریخ کی ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران تقریباً 6 لاکھ مہاجرین کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ دنوں میں یہ عمل مزید تیز ہو چکا ہے، اور روزانہ کی بنیاد پر 30 ہزار سے 50 ہزار افراد کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے بھی ستمبر 2023 میں افغان مہاجرین کے خلاف ملک بدری کی مہم شروع کی تھی، جس کے تحت اب تک 16 لاکھ

Read more

کیتھرین شکیڈم: ایران میں اسرائیلی دراندازی کا انکشاف

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسیفن لینڈ کیتھرین شکیڈم اسرائیلی جاسوس جس نے ایرانی حکومت کے دل میں گھس کر کام کیافرانسیسی مصنفہ اور برطانیہ کی رہائشی یہودی نژاد سیاسی تجزیہ کار نے 120 افراد سے تعلقات قائم کیے: مصطفی کواکبیان فرانسیسی مصنفہ کیتھرین شیکڈیم جس نے ایرانی حکومت میں دراندازی کی۔ کیتھرین شکیڈم: ایک اسرائیلی جاسوس جس نے ایرانی حکومت کے دل میں گھس کر کام کیافرانسیسی مصنفہ اور برطانیہ کی رہائشی یہودی نژاد سیاسی تجزیہ کار نے 120 افراد سے تعلقات قائم کیے: مصطفی کواکبیانمردم-سالاری (پیپلز ڈیموکریسی) پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق رکن مصطفی کواکبیان

Read more