google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کر دی

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستاناسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پروازوں کی پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کے بعد اب قومی و نجی ایئرلائنز برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کی اہل ہو گئی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کی باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے لیے یو کے سی اے اے (UK CAA) کو درخواست دے سکتی ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقلی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور: تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس لینے میں تکلیف، دل کی دھڑکن تیز ہونے اور بلڈ پریشر میں اضافہ جیسے مسائل کے باعث اسپتال لایا گیا۔ ان کے معدے میں جلن اور درد کی شکایت بھی پائی گئی ہے۔ ابتدائی طبی معائنے کے بعد ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ ان کی حالت فی الحال خطرے سے باہر ہے، تاہم مزید

Read more

کراچی: ایوارڈ یافتہ ماسی کروڑوں کی چوری میں گرفتار

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستاناسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی کراچی: ڈیفنس کے پوش علاقے میں ایک اور کروڑ پتی “ماسی” چوری کے مقدمے میں قانون کی گرفت میں آ گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون، مہرین، ماضی میں جیل میں رہ چکی ہے اور قید کے دوران اچھی کارکردگی پر ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مہرین کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور اس کے خلاف لاہور میں بھی متعدد مقدمات درج ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے ڈیفنس کے رہائشی شوکت محمود کے گھر میں چائے میں نشہ آور دوا ملا کر اہلِ خانہ

Read more

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کھیل کے میدانوں کی نیلامی روک دی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال کے 10، 10 گراؤنڈز کی نیلامی پر عارضی پابندی عائد کرتے ہوئے سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ عدالت نے سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار مہتاب کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سی ڈی اے نے عوامی کھیل کے میدانوں کو 50،50 لاکھ روپے میں نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو کہ عوامی مفاد کے خلاف ہے۔ درخواست گزار کے

Read more

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے سروس چارجز میں اضافہ کر دیا

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستاناسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی راولپنڈی: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے لیے اپنے سروس چارجز میں اضافہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق پورے پنجاب میں ہو گا۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نئے نرخوں کے مطابق، اب جائیداد کی فرد، انتقال یا گرداوری کی ایکسپریس سروس کے ذریعے حاصل کی جانے والی کاپی کی فیس 3500 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ بغیر ایکسپریس سروس یہ فیس 800 روپے ہو گی۔ رجسٹری کی کاپی حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 1300 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ اسی

Read more

40 ہزار زائرین غائب، ایران عراق سے ریکارڈ نہیں: وزیر

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین ایران، عراق اور شام جا کر غائب ہو چکے ہیں اور ان کے بارے میں حکومت کے پاس کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان ممالک نے بھی پاکستان کے ساتھ اس معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ بیان گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران دیا، جہاں انہوں نے زائرین کے سفر کو منظم کرنے کے لیے ایک نیا کمپیوٹرائزڈ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان بھی کیا۔ ان

Read more

برسات میں حفاظت: بارش کے موسم کی اہم احتیاطی تدابیر

تحریر: شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستان، اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی مون سون کا موسم جہاں گرمی سے راحت اور قدرتی حسن کا پیغام لاتا ہے، وہیں یہ موسم صحت، سلامتی، اور شہری سہولیات کے لیے چیلنجز بھی لے کر آتا ہے۔ اگر ہم کچھ بنیادی احتیاطی تدابیر اپنالیں تو یہ موسم نہ صرف خوشگوار بلکہ محفوظ بھی بن سکتا ہے۔ صحت سے متعلق احتیاطیں: بچوں کو بارش سے جُڑی عام بیماریوں سے بچانے کے لیے صفائی کا خاص خیال رکھیں، ہاتھ دھونا اور جراثیم کش استعمال کرنا معمول بنائیں۔ متوازن غذا اور مناسب ہائیڈریشن بچوں اور بڑوں کی قوت مدافعت کو

Read more

سی ڈی اے کا کمرشل پلاٹس کا کامیاب ترین نیلام عام

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے منعقدہ کمرشل پلاٹس کا نیلام عام کامیابی سے جاری ہے، جسے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر نگرانی شفاف انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ پہلے دن ہی 6 کمرشل پلاٹس کی نیلامی سے اتھارٹی کو تقریباً 17.14 ارب روپے کی آمدن حاصل ہوئی، جو نیلام عام کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اہم نیلام شدہ پلاٹس کی تفصیل: بلیو ایریا (G-8) پلاٹ نمبر 13 — تقریباً 7.24 ارب روپے میں نیلام بلیو ایریا (G-8) پلاٹ نمبر 14 — تقریباً 4.16 ارب روپے

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گی

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے روپے 36 پیسے اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 11 روپے 37 پیسے کے اضافے کے بعد 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو

Read more

جمشید دستی نااہل قرار

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان جمشید دستی نااہل قراراسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن تحریک انصاف جمشید دستی کو نا اہل قرار دے دیا

Read more