اسکینڈے نیوین نیوز اردو

مکہ مسجد الحرام میں زائرین سے ناروا سلوک، دل دہلا دینے والا ...

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این نیوز اردو


‏مکہ کی عظیم الشان مسجد الحرام میں پیش آنے والے دل دہلا

دینے والے مناظر نے زائرین کو افسردہ کر دیا۔


عینی شاہدین کے مطابق بعض عازمین کے ساتھ سخت رویہ

اختیار کیا گیا، جس پر زائرین نے افسوس اور غم و غصے کا

اظہار کیا۔

زائرین کا کہنا ہے کہ ‏انہیں عزت دینے کے بجائے بارہا بدسلوکی کا

سامنا کرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف اسلامی اقدار بلکہ انسانی

ہمدردی کے بھی منافی ہے۔