ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن پر عام تعطیل
۴ نومبر ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۲۶ · ۱ منٹ کا مطالعہ
اہم خبریں
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
میاں عارف اسلم
ایس این این نیوز اردو
ننکانہ صاحب
بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر ضلع ننکانہ صاحب میں 5
نومبر کو عام تعطیل کا اعلان۔
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے نوٹیفکیشن
جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل 5 نومبر کو ضلع کے تمام سرکاری
دفاتر، اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

اہم خبریں
اہم خبریں
اہم خبریں
اہم خبریں