سکھر میں مگرمچھ کا خاتون پر حملہ، شوہر نے جان بچائی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو سکھر: نارا کینال پر کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مگرمچھ خاتون کو کئی میٹر پانی میں گھسیٹ