google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

گلاسگو: ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں حاملہ خاتون سے زیادتی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان گلاسگو میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ سوشل میڈیا اور مقامی میڈیا پر شدید ردِعمل کا باعث بن رہا ہے۔ 32 سالہ حاملہ خاتون، جو اس شہر کی رہائشی تھیں، نے کھانے کی ڈیلیوری کے لیے ایک معروف سروس “ڈیلیورو” کا انتخاب کیا۔ مگر جب ڈیلیوری بوائے، محمد فیضان خان، ان کے دروازے پر پہنچا، تو اُس نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردستی اندر داخل ہو کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں خاتون کا حمل ضائع ہو گیا۔ عدالت نے مجرم کو

Read more

عمران خان کے بچوں کو ملاقات پر بھی پابندی، حکومت کی انتقامی کارروائی عروج پر

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز، بیورو چیف پاکستان میرے بچوں کو اپنے والد، عمران خان، سے محض ایک فون کال پر بھی بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وہ تقریباً دو سال سے تنہائی میں قید ہیں۔ اب حکومتی ادارے یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر ان کے بچے اپنے والد سے ملنے کی کوشش کریں گے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔ یہ طرزِ عمل کسی جمہوری معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا۔ یہ سیاسی مخالفت نہیں، بلکہ ایک ذاتی انتقامی رویہ ہے۔

Read more

افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب – سابق افغان جنرل کے انکشافات

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب – سابق افغان جنرل کے انکشافات افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈر جنرل سید سمیع سادات نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ہے۔ سابق جنرل سمیع سادات کے مطابق: افغان طالبان بھارت سے مالی امداد حاصل کرتے ہیں۔ یہ امداد فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو منتقل کی جاتی ہے۔ طالبان ان دہشت گرد گروہوں کو

Read more

لاہور میں چند گھنٹوں کی بارش نے تباہی مچا دی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان لاہور میں صرف چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ سیشن کورٹ لاہور کے قریب، سول سیکرٹریٹ اسلام پورہ روڈ پر بارش کے باعث سڑک میں خطرناک شگاف پڑ گیا، جس نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔

Read more

وزیرستان کا انسان غیر محفوظ، وسائل مکمل تحفظ میں

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وزیرستان میں 600 کلومیٹر پر پھیلا چلغوزے کا باغ مکمل امن میں ہے — ایک دانے کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔مگر اسی سرزمین پر بسنے والا انسان آج بھی غیر محفوظ ہے۔ اسی طرح، باجوڑ میں نیفرائٹ اور برومائٹ کی کانیں پُرامن طریقے سے چل رہی ہیں، مگر ان علاقوں کے عوام روزانہ جنازے اٹھا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے سمندر میں ترک کمپنیاں تیل و گیس تلاش کریں گی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ترک کمپنیاں پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام کریں گی۔ ترک وزیرخارجہ(حاقان فیدان) جب برادر برادر کہنے کے باوجود “چٹے چوغے”والوں کی دنیا کی سب سے امیر کمپنی پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام نہیں کرے گی تو پھر”خلافت عثمانیہ” والے ترک بھائی بطور”متبادل”سامنے آئیں گے۔

Read more

ہم ایٹمی طاقت ہیں، کسی بھی جارحیت کا سنگین جواب دیں گے

‏ ہم فلسطین ۔ شام ۔ لبنان ۔ ایران ۔ عراق یا لیبیا نہیں، ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے خلاف کوئی مس ایڈوینچر کا سوچا بھی گیا تو دنیا کو اسکے بھیانک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دنیا بھر کو اہم پیغام ۔۔

Read more

روس کا نیٹو اہداف پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ‏روس کا یوکرین میں موجود نیٹو کے اہداف اور پوزیشنز پر بڑا حملہ یوکرینی ذرائع کے مطابق، 9 جولائی کی رات (بدھ کی شام)، روسی فیڈریشن نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا، جس میں اسٹرائیک ڈرونز اور “خنجر” ہائپرسونک میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔

Read more

روس: برطرفی کے گھنٹوں بعد وزیر ٹرانسپورٹ مردہ پایا گیا

رپورٹ از: عابدہ کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی فن لنٹڈ وزیر ٹرانسپورٹ کی برطرفی کے چند گھنٹے بعد پراسرار موت: روسی سیاسی اشرافیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی ماسکو: روس کے وزیر ٹرانسپورٹ رومن سٹیرووئٹ کو پیر کی صبح صدر ولادیمیر پوتن نے عہدے سے ہٹا دیا، اور صرف چند گھنٹوں بعد ان کی لاش ماسکو کے نواحی پارک سے برآمد ہوئی۔ لاش کے قریب سے ایک پستول بھی ملا اور ان کے سر پر گولی کا زخم تھا۔ ابتدائی تفتیش میں واقعے کو خودکشی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تفتیش جاری

Read more

راولپنڈی میں ٹک ٹاک پر تنازع، باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ بیٹی کو اپنے موبائل فون سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک ڈیلیٹ نہ کرنے پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی۔

Read more