google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پیپلز پارٹی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ پر مشاورت

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان پیپلز پارٹی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی امور اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سید خورشید احمد شاہ اور ظاہر شاہ شامل تھے۔ ملاقات میں جے یو آئی کے سینئر رہنما اکرم خان درانی، مولانا لطف الرحمان، مولانا اسعد محمود، زاہد درانی اور اسجد محمود نے بھی شرکت کی۔ فریقین کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Read more

شاہکوٹ: بی آئی ایس پی رقم سے خواتین سے کٹوتی کا انکشاف

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان شاہکوٹ، ننکانہ صاحب: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریب خواتین سے غیرقانونی کٹوتی تحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں انتظامیہ کی مبینہ من مانیوں نے ایک بار پھر سرکاری شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد لینے والی غریب خواتین سے فی کس 1500 سے 2000 روپے تک کی غیرقانونی وصولی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اہلکار رقم کی کٹوتی کے بعد باقی رقم خواتین کے حوالے کرتے ہیں، جبکہ یہ سب کچھ پولیس کی موجودگی میں ہو رہا ہے۔ شہریوں

Read more

شاہ محمود قریشی و دیگر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ: شاہ محمود قریشی سمیت تین رہنماؤں کی ضمانت مسترد انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے یہ فیصلہ دہشتگردی سے متعلق زیر سماعت کیس میں سنایا، جس میں تینوں رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی اور پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

Read more

ایران میں لاپتہ فرانسیسی سائیکلسٹ کی گرفتاری کی تصدیق

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان ایران میں فرانسیسی سائیکلسٹ کی گرفتاری کی تصدیق: عباس عراقچی ایران نے سرکاری طور پر تصدیق کی ہے کہ ایک دوہری شہریت رکھنے والا جرمن-فرانسیسی سائیکلسٹ شہری اس وقت ایرانی تحویل میں ہے۔ یہ شخص یورپ سے ایشیا تک سائیکل کے سفر پر تھا اور 16 جون کو ایران میں لاپتہ ہو گیا تھا، جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدید تھی۔ مذکورہ سائیکلسٹ اسرائیلی بمباری کے باوجود ایران میں داخل ہوا اور اسی وقت سے غائب تھا، جس پر شک ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ جان بوجھ

Read more

امریکہ کی اقوام متحدہ کی ماہر فرانسسکا البانیز پر پابندیاں

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ امریکہ کی اقوام متحدہ کی ماہر فرانسسکا البانیز پر پابندیاں امریکہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا البانیز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے مطابق، یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا کیونکہ البانیز نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو امریکی اور اسرائیلی اہلکاروں، کمپنیوں اور ایگزیکٹوز کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ روبیو نے البانیز پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی کارروائیاں چاہتی ہیں جن

Read more

رہا شدہ فلسطینی حامی رہنما کا ٹرمپ انتظامیہ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان رہا شدہ فلسطینی حامی رہنما کا ٹرمپ انتظامیہ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰخلیل: “یہ احتساب کی جانب پہلا قدم ہے” واشنگٹن — امریکہ میں فلسطینی حامی مظاہروں کے نمایاں رہنما محمود خلیل نے جمعرات کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے خلاف 20 ملین ڈالر کا ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خلیل کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری اور حراست غیر قانونی اور سیاسی انتقام کا حصہ تھی۔ خلیل، جو امریکہ کے قانونی مستقل رہائشی ہیں، مارچ میں امیگریشن حکام کے ہاتھوں گرفتار کیے

Read more

یوٹیوب چینلز پر پابندیاں معطل، ایمان مزاری کا بڑا ردعمل

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان 27 یوٹیوب چینلز پر پابندیوں کا فیصلہ معطل کردیا گیا, ایمان مزاری نے کیس کو اڑا دیا۔

Read more

نتن یاہو: حماس کے ہتھیار ڈالنے پر ہی جنگ رکے گی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ صرف اسی صورت میں ختم ہوگی جب حماس ہتھیار ڈال دے اور غزہ کو غیر مسلح کر دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مسئلہ مذاکرات سے حل ہو جائے تو یہ زیادہ بہتر ہوگا، لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اسرائیلی فوج زبردستی کارروائی کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے اختتام پر حماس کو غزہ سے مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا تاکہ خطے میں دوبارہ امن قائم ہو سکے۔

Read more

مصر کے اہرام: تاریخ کے حیران کن شاہکار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان مصر کے اہرام دنیا کے ان حیران کن عجائبات میں شامل ہیں جو آج بھی دیکھنے والوں کو مبہوت کر دیتے ہیں۔ ان کی تعمیر قدیم مصری تہذیب کے اس عقیدے پر مبنی تھی کہ انسان موت کے بعد دوبارہ زندہ ہوگا۔ اسی یقین کے تحت اہرام میں فراعنہ اور ان کے خاندان کی ممیوں کے ساتھ سونا، جواہرات، ہتھیار اور غلام بھی دفن کیے جاتے تھے تاکہ اگلی زندگی میں کام آئیں۔ تقریباً 138 اہرام مصر میں دریافت ہوئے ہیں، جن میں سب سے مشہور گیزہ کے تین اہرام

Read more

باجوڑ: شہید کی میت کے ساتھ عوام کا آرمی سنٹر میں داخلہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان باجوڑ میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آرمی سنٹر کے مرکزی گیٹ کو توڑ دیا۔ شہید مولانا خانزیب کی میت کو سینکڑوں افراد نے کندھوں پر اٹھا کر آرمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مقام تک پہنچایا اور زبردستی اندر داخل ہو گئے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ عوامی ردعمل پر سوشل میڈیا پر بھی شدید بحث جاری ہے۔

Read more