google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسپین کے ملقہ شہر کا ورلڈ کپ 2030ء کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ اسپین کے شہر ملقہ نے 2030 ءمیں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ شہر کے میئر فرانسسکو دی لا توری نے ہفتے کے روز اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام باہمی مشاورت اور موجودہ صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔اسپین کے شہر ملقہ نے 2030 ءمیں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ شہر کے میئر فرانسسکو دی لا توری نے ہفتے کے روز اس فیصلے کا

Read more

وزیر اعلیٰ مریم نواز کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پنجاب پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو توہین آمیز زبان اور گالیاں دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق، مذکورہ شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سائبر کرائم ونگ اور مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق، گرفتار شخص نے سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر اشتعال انگیز الفاظ استعمال کیے تھے جو نہ صرف اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہیں بلکہ قانونی طور پر بھی جرم

Read more

مانانوالہ: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے حاملہ اقراء جاں بحق

شمائلہ اسلم | اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی | بیورو چیف پاکستان مانانوالہ: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے حاملہ اقراء جاں بحق فیصل آباد کے نواحی علاقے مانانوالہ میں سسرالیوں کے مبینہ بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی چھ ماہ کی حاملہ خاتون، اقراء، زندگی اور موت کی کشمکش میں کئی دن گزارنے کے بعد بالآخر دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق اقراء پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ اُس کے سر سمیت جسم کی متعدد ہڈیاں گئیں۔ دل دہلا دینے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں متاثرہ خاتون کی حالت دیکھی جا سکتی ہے۔ مبینہ

Read more

قبائلی علاقوں میں قیمتی پھل صرف گلہریاں کھا رہی ہیں

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف – پاکستان قبائلی علاقوں میں قیمتی پھل صرف گلہریاں کھا رہی ہیں دنیا بھر میں لاکھوں روپے میں فروخت ہونے والا قیمتی پھل پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بے قدری کا شکار ہے، جہاں یہ صرف گلہریوں کی خوراک بن کر رہ گیا ہے۔ اس پھل کو اردو زبان میں “شاہ بلوط” اور پشتو میں “پرگڑی” کہا جاتا ہے، جبکہ بین الاقوامی سطح پر اسے “ایکورن (Acorn)” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی ایکورن سے تیار کردہ کافی کا صرف 200 گرام کا ایک پیکٹ دنیا بھر میں

Read more

ایران نے 6 ہفتوں میں 6 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف – پاکستان ایران نے غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف اپنی تاریخ کی ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران تقریباً 6 لاکھ مہاجرین کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ دنوں میں یہ عمل مزید تیز ہو چکا ہے، اور روزانہ کی بنیاد پر 30 ہزار سے 50 ہزار افراد کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے بھی ستمبر 2023 میں افغان مہاجرین کے خلاف ملک بدری کی مہم شروع کی تھی، جس کے تحت اب تک 16 لاکھ

Read more

کیتھرین شکیڈم: ایران میں اسرائیلی دراندازی کا انکشاف

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسیفن لینڈ کیتھرین شکیڈم اسرائیلی جاسوس جس نے ایرانی حکومت کے دل میں گھس کر کام کیافرانسیسی مصنفہ اور برطانیہ کی رہائشی یہودی نژاد سیاسی تجزیہ کار نے 120 افراد سے تعلقات قائم کیے: مصطفی کواکبیان فرانسیسی مصنفہ کیتھرین شیکڈیم جس نے ایرانی حکومت میں دراندازی کی۔ کیتھرین شکیڈم: ایک اسرائیلی جاسوس جس نے ایرانی حکومت کے دل میں گھس کر کام کیافرانسیسی مصنفہ اور برطانیہ کی رہائشی یہودی نژاد سیاسی تجزیہ کار نے 120 افراد سے تعلقات قائم کیے: مصطفی کواکبیانمردم-سالاری (پیپلز ڈیموکریسی) پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق رکن مصطفی کواکبیان

Read more

تونس: صدر قیس سعید کی تقریر نہ سننے پر شہری کو چھ ماہ قید

تیونس، 12 جولائی – تیونس کی ایک عدالت نے ایک شہری کو صدر قیس سعید کی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر نہ سننے پر چھ ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔ وکیل کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ ریاستی اتھارٹی کو قائم رکھنے کی غرض سے سنایا ہے۔ مذکورہ شہری کے وکیل، عادل صغیر نے جمعے کے روز بتایا کہ ان کے مؤکل پر الزام تھا کہ انہوں نے صدر کی تقریر سننے سے انکار کیا اور مبینہ طور پر توہین آمیز جملے بھی کہے۔ عدالت نے اسے ملکی صدر کی توہین اور ریاستی رٹ کے خلاف جرم

Read more

اپنی بینائی کو بچائیں: آنکھوں کی صحت کے لیے مفید مشورے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی آج کے دور میں چشمہ پہننا عام بات بن چکی ہے۔ بچے ہوں یا بڑے، بہت سے لوگ یا تو قریب کی نظر کمزور ہونے کی وجہ سے عینک لگاتے ہیں، یا انہیں دور کی چیزیں صاف نظر نہیں آتیں۔ نظر کی کمزوری اب صرف عمر کا مسئلہ نہیں رہا، بلکہ یہ نوجوانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ کیا ہم بینائی کی کمزوری سے بچ سکتے ہیں؟ جی ہاں، اگر ہم چند احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی روزمرہ کی عادات کو بہتر بنائیں، تو آنکھوں کو طویل عرصے تک

Read more

اسرائیل: غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار

رائیلی صحافی 'اسرائیل فرے' اس سے پہلے بھی غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہی

Read more

بی ایل اے کی سرگرمیاں، اتحاد اور حالیہ حملے تشویشناک

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان بلوچ لبریشن آرمی: تاریخ، قیادت، حملے اور حالیہ شدت بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) پہلی بار 1970 کی دہائی کے اوائل میں سامنے آئی، جب سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پہلے دور میں بلوچستان میں پاکستان کے خلاف مسلح بغاوت شروع ہوئی۔ تاہم، فوجی آمر ضیاء الحق کے اقتدار سنبھالنے اور بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے بعد، مسلح بغاوت ختم ہو گئی اور بی ایل اے پس منظر میں چلی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں، نواب خیر بخش مری کے جسٹس نواز مری کے

Read more